Top 20 Sher Series

Shayari of Mubarak Azimabadi

Shayari of Mubarak Azimabadi ek clean reading flow me, writer aur full-detail links ke saath.

Total

20

Sher

20

Featured Picks

Series se pehle kuch standout sher padhein.

تیری بخشش کے بھروسے پہ خطائیں کی ہیں تیری رحمت کے سہارے نے گنہ گار کیا

تری ادا کی قسم ہے تری ادا کے سوا پسند اور کسی کی ہمیں ادا نہ ہوئی

کب وہ آئیں گے الٰہی مرے مہماں ہو کر کون دن کون برس کون مہینہ ہوگا

اپنی سی کرو تم بھی اپنی سی کریں ہم بھی کچھ تم نے بھی ٹھانی ہے کچھ ہم نے بھی ٹھانی ہے

لے چلا پھر مجھے دل یار دل آزار کے پاس اب کے چھوڑ آؤں گا ظالم کو ستم گار کے پاس

اک تری بات کہ جس بات کی تردید محال اک مرا خواب کہ جس خواب کی تعبیر نہیں

کسی نے برچھیاں ماریں کسی نے تیر مارے ہیں خدا رکھے انہیں یہ سب کرم فرما ہمارے ہیں

یہ غم کدہ ہے اس میں مبارکؔ خوشی کہاں غم کو خوشی بنا کوئی پہلو نکال کے

شکست توبہ کی تمہید ہے تری توبہ زباں پہ توبہ مبارکؔ نگاہ ساغر پر

You have reached the end.

Explore Similar Collections

Shayari of Mubarak Azimabadi FAQs

Mubarak Azimabadi Top 20 me kya milega?

Mubarak Azimabadi ke selected sher readable cards, internal detail links, aur writer discovery ke saath milenge.

Kya is page ki links internal hain?

Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.

Collection ko kaise explore karein?

Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.