کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
Poetry Collection
Jafa
Insincerity in love is a stark reality. It is, however, a reality that has caught the imagination of Urdu poets over all the ages and brought us close to appreciating the variety of conditions in love. While only the lover and the beloved are the subject of this poetry but they together unveil so much of human nature. You may like to have a look at this selection here.
Total
28
Sher
16
Ghazal
12
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
ایسے بگڑے کہ پھر جفا بھی نہ کی دشمنی کا بھی حق ادا نہ ہوا
جب بھی والد کی جفا یاد آئی اپنے دادا کی خطا یاد آئی
پہلے رگ رگ سے مری خون نچوڑا اس نے اب یہ کہتا ہے کہ رنگت ہی مری پیلی ہے
قائم ہے اب بھی میری وفاؤں کا سلسلہ اک سلسلہ ہے ان کی جفاؤں کا سلسلہ
جتنی وہ مرے حال پہ کرتے ہیں جفائیں آتا ہے مجھے ان کی محبت کا یقیں اور
ظالم جفا جو چاہے سو کر مجھ پہ تو ولے پچھتاوے پھر تو آپ ہی ایسا نہ کر کہیں
شکوہ اس بت کے جفا کا جو کیا میں تو کہا تم تو دنیا میں ہو اک اہل وفا تم کو کیا
جفا پر نہیں جب وہ دل ہی میں نادم نظر سے ندامت کا اظہار کیوں ہو
لطف آنے لگا جفاؤں میں وہ کہیں مہرباں نہ ہو جائے
کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
ایسے بگڑے کہ پھر جفا بھی نہ کی دشمنی کا بھی حق ادا نہ ہوا
جب بھی والد کی جفا یاد آئی اپنے دادا کی خطا یاد آئی
لطف آنے لگا جفاؤں میں وہ کہیں مہرباں نہ ہو جائے
پہلے رگ رگ سے مری خون نچوڑا اس نے اب یہ کہتا ہے کہ رنگت ہی مری پیلی ہے
تم نہ توبہ کرو جفاؤں سے ہم وفاؤں سے توبہ کرتے ہیں
جتنی وہ مرے حال پہ کرتے ہیں جفائیں آتا ہے مجھے ان کی محبت کا یقیں اور
ان کی جفاؤں پر بھی وفا کا ہوا گماں اپنی وفاؤں کو بھی فراموش کر دیا
شکوہ اس بت کے جفا کا جو کیا میں تو کہا تم تو دنیا میں ہو اک اہل وفا تم کو کیا
یہ چلن ہیں تو تمہیں حشر سے دیں گے تشبیہ لوگ سفاک کہیں گے بڑی رسوائی ہے
You have reached the end.
Explore Similar Collections
Jafa FAQs
Jafa collection me kya milega?
Jafa se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.