Poetry Collection

Khizan

Autumn is not only a season in poetry; it is also a powerful symbol. It represents a state of life that is the opposite of spring, and brings suffering. This is represented as a season of separation in the life of a lover. It may also be a symbol of suffering in life. Read some of these verses and consider its multiple representations.

Total

20

Sher

19

Ghazal

1

Featured Picks

Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.

مری زندگی پہ نہ مسکرا مجھے زندگی کا الم نہیں جسے تیرے غم سے ہو واسطہ وہ خزاں بہار سے کم نہیں

افسردگی بھی حسن ہے تابندگی بھی حسن ہم کو خزاں نے تم کو سنوارا بہار نے

عجب بہار دکھائی لہو کے چھینٹوں نے خزاں کا رنگ بھی رنگ بہار جیسا تھا

خزاں کا بھیس بنا کر بہار نے مارا مجھے دورنگئ لیل و نہار نے مارا

گلوں کا دور ہے بلبل مزے بہار میں لوٹ خزاں مچائے گی آتے ہی اس دیار میں لوٹ

خزاں کا زہر سارے شہر کی رگ رگ میں اترا ہے گلی کوچوں میں اب تو زرد چہرے دیکھنے ہوں گے

اس کو خزاں کے دور میں باغی سمجھ کے چوم جو بھی شجر پہ آخری پتا دکھائی دے

باغ کا درد اسی پھول کے دل سے پوچھو مسکراتا ہوا جو دور خزاں سے گزرے

کیسی رت تھی سبز امیدیں بھی پیلی پڑ گئیں اب سے پہلے میرے کوچہ میں خزاں ایسی نہ تھی

جو تھی بہار تو گاتے رہے بہار کا راگ خزاں جو آئی تو ہم ہو گئے خزاں کی طرف

مری زندگی پہ نہ مسکرا مجھے زندگی کا الم نہیں جسے تیرے غم سے ہو واسطہ وہ خزاں بہار سے کم نہیں

افسردگی بھی حسن ہے تابندگی بھی حسن ہم کو خزاں نے تم کو سنوارا بہار نے

عجب بہار دکھائی لہو کے چھینٹوں نے خزاں کا رنگ بھی رنگ بہار جیسا تھا

خزاں کا بھیس بنا کر بہار نے مارا مجھے دورنگئ لیل و نہار نے مارا

آمد آمد ہے خزاں کی جانے والی ہے بہار روتے ہیں گل زار کے در باغباں کھولے ہوئے

کیا خبر مجھ کو خزاں کیا چیز ہے کیسی بہار آنکھیں کھولیں آ کے میں نے خانۂ صیاد میں

خزاں کا زہر سارے شہر کی رگ رگ میں اترا ہے گلی کوچوں میں اب تو زرد چہرے دیکھنے ہوں گے

آئیں گے وقت خزاں چھوڑ دے آئی ہے بہار لے لے صیاد قسم رکھ دے گلستاں سر پر

باغ کا درد اسی پھول کے دل سے پوچھو مسکراتا ہوا جو دور خزاں سے گزرے

خزاں رتوں کے پرندو! پلٹ کے آ جاؤ درخت دینے لگے ہیں ہری بھری آواز

You have reached the end.

Explore Similar Collections

Khizan FAQs

Khizan collection me kya milega?

Khizan se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.

Kya is page ki links internal hain?

Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.

Collection ko kaise explore karein?

Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.