غریب شہر تو فاقے سے مر گیا عارفؔ امیر شہر نے ہیرے سے خودکشی کر لی
Poetry Collection
Khudkushi
The idea of bringing one’s own life to an end is a terrible one. When does a human being get so provoked to commit this act and under what circumstances? Some poets have addressed these issues in creative and personal terms. Reading some of the verses on suicide is like passing through the mixed states of despair and disappointment, as well as doubt and fear.
Total
20
Sher
18
Ghazal
2
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
کوئی خودکشی کی طرف چل دیا اداسی کی محنت ٹھکانے لگی
آج تو جیسے دن کے ساتھ دل بھی غروب ہو گیا شام کی چائے بھی گئی موت کے ڈر کے ساتھ ساتھ
یہ زندگی جو پکارے تو شک سا ہوتا ہے کہیں ابھی تو مجھے خود کشی نہیں کرنی
خود کشی قتل انا ترک تمنا بیراگ زندگی تیرے نظر آنے لگے حل کتنے
سڑک پہ بیٹھ گئے دیکھتے ہوئے دنیا اور ایسے ترک ہوئی ایک خودکشی ہم سے
گھر سے نکلا تھا خودکشی کرنے ریل کے ڈبے گن رہا ہوں میں
اب تک تو خودکشی کا ارادہ نہیں کیا ملتا ہے کیوں ندی کے کنارے مجھے کوئی
روز و شب حیات کے خانوں میں بانٹ کر قسطوں میں خود کشی کے وسائل ہوئے ہیں لوگ
پردہ داروں نے خود کشی کر لی صحن جھانکا گیا کسی چھت سے
تم نے تو کہا تھا کہ چلو ڈوب مریں ہم اب ساحل دریا پہ کھڑے کرتے ہو ٹا ٹا
موت آسان ہے تھوڑا جی لیجئے
غریب شہر تو فاقے سے مر گیا عارفؔ امیر شہر نے ہیرے سے خودکشی کر لی
کوئی خودکشی کی طرف چل دیا اداسی کی محنت ٹھکانے لگی
آج تو جیسے دن کے ساتھ دل بھی غروب ہو گیا شام کی چائے بھی گئی موت کے ڈر کے ساتھ ساتھ
یہ زندگی جو پکارے تو شک سا ہوتا ہے کہیں ابھی تو مجھے خود کشی نہیں کرنی
خود کشی قتل انا ترک تمنا بیراگ زندگی تیرے نظر آنے لگے حل کتنے
سڑک پہ بیٹھ گئے دیکھتے ہوئے دنیا اور ایسے ترک ہوئی ایک خودکشی ہم سے
گھر سے نکلا تھا خودکشی کرنے ریل کے ڈبے گن رہا ہوں میں
اب تک تو خودکشی کا ارادہ نہیں کیا ملتا ہے کیوں ندی کے کنارے مجھے کوئی
اب تک تو خودکشی کا ارادہ نہیں کیا ملتا ہے کیوں ندی کے کنارے مجھے کوئی
روز و شب حیات کے خانوں میں بانٹ کر قسطوں میں خود کشی کے وسائل ہوئے ہیں لوگ
وقت سے پہلے موت اچھی نہیں زندگی سامنے پڑی ہے ابھی
تم نے تو کہا تھا کہ چلو ڈوب مریں ہم اب ساحل دریا پہ کھڑے کرتے ہو ٹا ٹا
You have reached the end.
Explore Similar Collections
Khudkushi FAQs
Khudkushi collection me kya milega?
Khudkushi se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.