Poetry Collection

Sadgi

Simplicity is a way of life; it is a virtue and also defines a person who practices it. This trait helps a man to retain his natural spirit and keeps him away from all artificialities and unnecessary embellishments. Poetry also celebrates simplicity in different ways as a human quality which may also be a feature even of the lovers. Quite often, it is simplicity that brings two human beings in a natural relationship. You may like to have a look at these verses to appreciate the virtues of simplicity.

Total

26

Sher

17

Ghazal

9

Featured Picks

Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.

اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں

ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

تمہارا حسن آرائش تمہاری سادگی زیور تمہیں کوئی ضرورت ہی نہیں بننے سنورنے کی

مجھے زندگی کی دعا دینے والے ہنسی آ رہی ہے تری سادگی پر

اللہ رے سادگی نہیں اتنی انہیں خبر میت پہ آ کے پوچھتے ہیں ان کو کیا ہوا

مجھ سے تو پوچھنے آیا ہے وفا کے معنی یہ تری سادہ دلی مار نہ ڈالے مجھ کو

یوں چرائیں اس نے آنکھیں سادگی تو دیکھیے بزم میں گویا مری جانب اشارا کر دیا

حاجت نہیں بناؤ کی اے نازنیں تجھے زیور ہے سادگی ترے رخسار کے لیے

بظاہر سادگی سے مسکرا کر دیکھنے والو کوئی کمبخت ناواقف اگر دیوانہ ہو جائے

اچھے لوگوں سے مل جل کر دیکھو نا ہم بھی ہیں ہم سے بھی کھل کر دیکھو نا

ہم کو ان سے وفا کی ہے امید جو نہیں جانتے وفا کیا ہے

ہے جوانی خود جوانی کا سنگار سادگی گہنہ ہے اس سن کے لیے

اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں

ہم کو ان سے وفا کی ہے امید جو نہیں جانتے وفا کیا ہے

تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آ جاتے ہیں

تمہارا حسن آرائش تمہاری سادگی زیور تمہیں کوئی ضرورت ہی نہیں بننے سنورنے کی

وفا تجھ سے اے بے وفا چاہتا ہوں مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

اللہ رے سادگی نہیں اتنی انہیں خبر میت پہ آ کے پوچھتے ہیں ان کو کیا ہوا

یوں چرائیں اس نے آنکھیں سادگی تو دیکھیے بزم میں گویا مری جانب اشارا کر دیا

ہے جوانی خود جوانی کا سنگار سادگی گہنہ ہے اس سن کے لیے

وہ سادگی میں بھی ہے عجب دل کشی لئے اس واسطے ہم اس کی تمنا میں جی لئے

اچھے لوگوں سے مل جل کر دیکھو نا ہم بھی ہیں ہم سے بھی کھل کر دیکھو نا

مجھ سے باتیں کرو محبت کی طالب علم ہوں میں اردو کا

You have reached the end.

Explore Similar Collections

Sadgi FAQs

Sadgi collection me kya milega?

Sadgi se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.

Kya is page ki links internal hain?

Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.

Collection ko kaise explore karein?

Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.