میں رونا چاہتا ہوں خوب رونا چاہتا ہوں میں پھر اس کے بعد گہری نیند سونا چاہتا ہوں میں
Poetry Collection
Aab Deedah
Aab Deedah par curated selection jahan sher, ghazal aur nazm ko readable format me discover kiya ja sakta hai.
Total
22
Sher
22
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
اے دوست تجھ کو رحم نہ آئے تو کیا کروں دشمن بھی میرے حال پہ اب آب دیدہ ہے
اداسی کھینچ لائی ہے یہاں تک میں آنسو تھا سمندر میں پڑا ہوں
جھلملاتے رہے وہ خواب جو پورے نہ ہوئے درد بیدار ٹپکتا رہا آنسو آنسو
وہاں اب خواب گاہیں بن گئی ہیں اٹھے تھے آب دیدہ ہم جہاں سے
کیوں کھلونے ٹوٹنے پر آب دیدہ ہو گئے اب تمہیں ہم کیا بتائیں کیا پریشانی ہوئی
ان کی یاد میں بہتے آنسو خشک اگر ہو جائیں گے سات سمندر اپنی خالی آنکھوں میں بھر لاؤں گا
یہ آب دیدہ ٹھہر جائے جھیل کی صورت کہ ایک چاند کا ٹکڑا نہانا چاہتا ہے
کپڑے گلے کے میرے نہ ہوں آب دیدہ کیوں مانند ابر دیدۂ تر اب تو چھا گیا
آب دیدہ ہوں میں خود زخم جگر سے اپنے تیری آنکھوں میں چھپا درد کہاں سے دیکھوں
طوفان جہل نے مرا جوہر مٹا دیا میں اک کتاب خوب ہوں پر آب دیدہ ہوں
ہم عشق تیرے ہاتھ سے کیا کیا نہ دیکھیں حالتیں دیکھ آب دیدہ خوں نہ ہو خون جگر پانی نہ کر
رونے تلک تو کس کو ہے فرصت یہاں سحاب طوفاں ہوا بھی جو ٹک اک آب دیدہ ہوں
رونا ہے اگر یہی تو قائمؔ اک خلق کو ہم ڈبا رہے ہیں
اے ساکنان چرخ معلی بچو بچو طوفاں ہوا بلند مرے آب دیدہ کا
میں رونا چاہتا ہوں خوب رونا چاہتا ہوں میں پھر اس کے بعد گہری نیند سونا چاہتا ہوں میں
اے دوست تجھ کو رحم نہ آئے تو کیا کروں دشمن بھی میرے حال پہ اب آب دیدہ ہے
اداسی کھینچ لائی ہے یہاں تک میں آنسو تھا سمندر میں پڑا ہوں
جھلملاتے رہے وہ خواب جو پورے نہ ہوئے درد بیدار ٹپکتا رہا آنسو آنسو
وہاں اب خواب گاہیں بن گئی ہیں اٹھے تھے آب دیدہ ہم جہاں سے
کیوں کھلونے ٹوٹنے پر آب دیدہ ہو گئے اب تمہیں ہم کیا بتائیں کیا پریشانی ہوئی
ہم تیری طبیعت کو خورشیدؔ نہیں سمجھے پتھر نظر آتا تھا رویا تو بہت رویا
ان کی یاد میں بہتے آنسو خشک اگر ہو جائیں گے سات سمندر اپنی خالی آنکھوں میں بھر لاؤں گا
واں سجدۂ نیاز کی مٹی خراب ہے جب تک کہ آب دیدہ سے تازہ وضو نہ ہو
کپڑے گلے کے میرے نہ ہوں آب دیدہ کیوں مانند ابر دیدۂ تر اب تو چھا گیا
سیلاب چشم تر سے زمانہ خراب ہے شکوے کہاں کہاں ہیں مرے آب دیدہ کے
طوفان جہل نے مرا جوہر مٹا دیا میں اک کتاب خوب ہوں پر آب دیدہ ہوں
کون اٹھ گیا ہے پاس سے میرے جو مصحفیؔ روتا ہوں زار زار پڑا آب دیدہ ہوں
اے ساکنان چرخ معلی بچو بچو طوفاں ہوا بلند مرے آب دیدہ کا
رونا ہے اگر یہی تو قائمؔ اک خلق کو ہم ڈبا رہے ہیں
You have reached the end.
Explore Similar Collections
Aab Deedah FAQs
Aab Deedah collection me kya milega?
Aab Deedah se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.