ہم تو رات کا مطلب سمجھیں خواب، ستارے، چاند، چراغ آگے کا احوال وہ جانے جس نے رات گزاری ہو
Poetry Collection
ahvaal
ahvaal par curated selection jahan sher, ghazal aur nazm ko readable format me discover kiya ja sakta hai.
Total
13
Sher
13
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
عرض احوال کو گلا سمجھے کیا کہا میں نے آپ کیا سمجھے
حال ہمارا پوچھنے والے کیا بتلائیں سب اچھا ہے
نہ مجھ کو کہنے کی طاقت کہوں تو کیا احوال نہ اس کو سننے کی فرصت کہوں تو کس سے کہوں
احوال کیا بیاں میں کروں ہائے اے طبیب ہے درد اس جگہ کہ جہاں کا نہیں علاج
احوال دیکھ کر مری چشم پر آب کا دریا سے آج ٹوٹ گیا دل حباب کا
ہوش اڑ جائیں گے اے زلف پریشاں تیرے گر میں احوال لکھا اپنی پریشانی کا
نہ پڑھا یار نے احوال شکستہ میرا خط کے پرزے کئے بازوئے کبوتر توڑا
یہاں پہ کچھ بھی نہیں ہے باقی تو عکس اپنا تلاش مت کر مری نگاہوں کے آئنے اب غبار فرقت سے اٹ گئے ہیں
ہم تو رات کا مطلب سمجھیں خواب، ستارے، چاند، چراغ آگے کا احوال وہ جانے جس نے رات گزاری ہو
عرض احوال کو گلا سمجھے کیا کہا میں نے آپ کیا سمجھے
حال ہمارا پوچھنے والے کیا بتلائیں سب اچھا ہے
نہ مجھ کو کہنے کی طاقت کہوں تو کیا احوال نہ اس کو سننے کی فرصت کہوں تو کس سے کہوں
احوال کیا بیاں میں کروں ہائے اے طبیب ہے درد اس جگہ کہ جہاں کا نہیں علاج
احوال دیکھ کر مری چشم پر آب کا دریا سے آج ٹوٹ گیا دل حباب کا
ہوش اڑ جائیں گے اے زلف پریشاں تیرے گر میں احوال لکھا اپنی پریشانی کا
نہ پڑھا یار نے احوال شکستہ میرا خط کے پرزے کئے بازوئے کبوتر توڑا
یہاں پہ کچھ بھی نہیں ہے باقی تو عکس اپنا تلاش مت کر مری نگاہوں کے آئنے اب غبار فرقت سے اٹ گئے ہیں
You have reached the end.
Explore Similar Collections
ahvaal FAQs
ahvaal collection me kya milega?
ahvaal se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.