Poetry Collection

Barg

Barg par curated selection jahan sher, ghazal aur nazm ko readable format me discover kiya ja sakta hai.

Total

9

Sher

9

Featured Picks

Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.

آتے ہیں برگ و بار درختوں کے جسم پر تم بھی اٹھاؤ ہاتھ کہ موسم دعا کا ہے

سب کو پھول اور کلیاں بانٹو ہم کو دو سوکھے پتے یہ کیسے تحفے لائے ہو یہ کیا برگ فروشی ہے

شجر تر نہ یہاں برگ شناسا کوئی اس قرینے سے سجایا ہے یہ منظر کس نے

شجر سے بچھڑا ہوا برگ خشک ہوں فیصلؔ ہوا نے اپنے گھرانے میں رکھ لیا ہے مجھے

برگ گل آ میں تیرے بوسے لوں تجھ میں ہے ڈھنگ یار کے لب کا

You have reached the end.

Explore Similar Collections

Barg FAQs

Barg collection me kya milega?

Barg se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.

Kya is page ki links internal hain?

Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.

Collection ko kaise explore karein?

Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.