Poetry Collection

Deewangi

Deewangi par curated selection jahan sher, ghazal aur nazm ko readable format me discover kiya ja sakta hai.

Total

10

Sher

9

Ghazal

1

Featured Picks

Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.

خدارا اک نگاہ ناز ہی سے دیکھ لو ہم کو گریباں پھاڑنے کو آج ہم تیار بیٹھے ہیں

~ Nwab Saif Ali Sayyaf

چپ چپ مکان راستے گم سم نڈھال وقت اس شہر کے لیے کوئی دیوانا چاہئے

گھورنے سے کیا تمہاری آنکھوں کے ہم ڈر گئے وے اگر ہیں مست اے پیارے تو دیوانے ہیں ہم

گزر گئے ہیں وہ لمحے بھی عشق میں اے دوست ترے بغیر بھی جب خوش رہے ہیں دیوانے

وحشت کا عنوان ہماری ان میں سے جو نار بنی دیکھیں گے تو لوگ کہیں گے انشاؔ جی دیوانے تھے

تیرے شیدا بھی ہوئے عشق تماشا بھی ہوئے تیرے دیوانے ترے شہر میں رسوا بھی ہوئے

You have reached the end.

Explore Similar Collections

Deewangi FAQs

Deewangi collection me kya milega?

Deewangi se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.

Kya is page ki links internal hain?

Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.

Collection ko kaise explore karein?

Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.