چلو اچھا ہوا کام آ گئی دیوانگی اپنی وگرنہ ہم زمانے بھر کو سمجھانے کہاں جاتے
Poetry Collection
Diwangi
Love-driven madness is the most sacred of all conditions associated with love. You must have experienced a bit of it on certain occasions in your own life. These are our life’s experiences and they form parts of our individual memory. It would be an experience for you to revive these memories as incarnated in these verses.
Total
21
Sher
18
Ghazal
3
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
نہ پوچھو مجھ سے لذت خانماں برباد رہنے کی نشیمن سیکڑوں میں نے بنا کر پھونک ڈالے ہیں
روئیں نہ ابھی اہل نظر حال پہ میرے ہونا ہے ابھی مجھ کو خراب اور زیادہ
مدتیں ہو گئیں فرازؔ مگر وہ جو دیوانگی کہ تھی ہے ابھی
میں آ گیا ہوں وہاں تک تری تمنا میں جہاں سے کوئی بھی امکان واپسی نہ رہے
کبھو رونا کبھو ہنسنا کبھو حیران ہو جانا محبت کیا بھلے چنگے کو دیوانہ بناتی ہے
جنوں اب منزلیں طے کر رہا ہے خرد رستہ دکھا کر رہ گئی ہے
تمہاری ذات سے منسوب ہے دیوانگی میری تمہیں سے اب مری دیوانگی دیکھی نہیں جاتی
کھلی نہ مجھ پہ بھی دیوانگی مری برسوں مرے جنون کی شہرت ترے بیاں سے ہوئی
عین دانائی ہے ناسخؔ عشق میں دیوانگی آپ سودائی ہیں جو کہتے ہیں سودائی مجھے
فرق نہیں پڑتا ہم دیوانوں کے گھر میں ہونے سے ویرانی امڈی پڑتی ہے گھر کے کونے کونے سے
کر گئی دیوانگی ہم کو بری ہر جرم سے چاک دامانی سے اپنی پاک دامانی ہوئی
چلو اچھا ہوا کام آ گئی دیوانگی اپنی وگرنہ ہم زمانے بھر کو سمجھانے کہاں جاتے
نہ پوچھو مجھ سے لذت خانماں برباد رہنے کی نشیمن سیکڑوں میں نے بنا کر پھونک ڈالے ہیں
روئیں نہ ابھی اہل نظر حال پہ میرے ہونا ہے ابھی مجھ کو خراب اور زیادہ
مدتیں ہو گئیں فرازؔ مگر وہ جو دیوانگی کہ تھی ہے ابھی
ہم ترے شوق میں یوں خود کو گنوا بیٹھے ہیں جیسے بچے کسی تہوار میں گم ہو جائیں
میں آ گیا ہوں وہاں تک تری تمنا میں جہاں سے کوئی بھی امکان واپسی نہ رہے
ایک دیوانے کو جو آئے ہیں سمجھانے کئی پہلے میں دیوانہ تھا اور اب ہیں دیوانے کئی
جنوں اب منزلیں طے کر رہا ہے خرد رستہ دکھا کر رہ گئی ہے
نئی مشکل کوئی درپیش ہر مشکل سے آگے ہے سفر دیوانگی کا عشق کی منزل سے آگے ہے
کھلی نہ مجھ پہ بھی دیوانگی مری برسوں مرے جنون کی شہرت ترے بیاں سے ہوئی
دل کے معاملے میں مجھے دخل کچھ نہیں اس کے مزاج میں جدھر آئے ادھر رہے
فرق نہیں پڑتا ہم دیوانوں کے گھر میں ہونے سے ویرانی امڈی پڑتی ہے گھر کے کونے کونے سے
You have reached the end.
Explore Similar Collections
Diwangi FAQs
Diwangi collection me kya milega?
Diwangi se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.