Poetry Collection

Fire

Fire par curated selection jahan sher, ghazal aur nazm ko readable format me discover kiya ja sakta hai.

Total

14

Sher

14

Featured Picks

Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.

عقل ہر بار دکھاتی تھی جلے ہاتھ اپنے دل نے ہر بار کہا آگ پرائی لے لے

اپنے جلنے کا ہمیشہ سے تماشائی ہوں آگ یہ کس نے لگائی مجھے معلوم نہیں

اوروں کی آگ کیا تجھے کندن بنائے گی اپنی بھی آگ میں کبھی چپ چاپ جل کے دیکھ

~ Abida Karamat

میرے ہونے سے نہ ہونا ہے مرا آگ جلنے سے دھواں آباد ہے

کونسا نام دیں ایسی برسات کو جس کے دامن میں پانی بھی ہے آگ بھی ہوک اٹھتی رہی روح جلتی رہی دل پگھلتا رہا اشک ڈھلتے رہے

~ Hami Gorakhpuri

صبح دم صحن گلستاں میں صبا کے جھونکے آتش درد محبت کو ہوا دیتے ہیں

کچھ یوں فنا ہوا ہوں محبت کی آگ میں دنیا کو دے چلا ہوں کہانی ملال کی

چمک اٹھے مری آنکھوں میں اشک کی صورت جو آگ دل میں ہے روشن زباں سے ظاہر ہو

ہمیں بجھاتے ہیں لو پہلے سب چراغوں کی پھر ان چراغوں کے حصے کا جلنا پڑتا ہے

You have reached the end.

Explore Similar Collections

Fire FAQs

Fire collection me kya milega?

Fire se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.

Kya is page ki links internal hain?

Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.

Collection ko kaise explore karein?

Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.