آسماں اتنی بلندی پہ جو اتراتا ہے بھول جاتا ہے زمیں سے ہی نظر آتا ہے
Poetry Collection
Ghamand
False Pride is a negative human quality. It mars a man and demeans him; makes him selfish and narcissistic and does not allow him to see beyond his own self. In poetry, however, the beloved’s pride is of a different kind and it brings pain and suffering to the lover. Here is small selection on the subject of false pride.
Total
14
Sher
13
Ghazal
1
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
شہرت کی بلندی بھی پل بھر کا تماشا ہے جس ڈال پہ بیٹھے ہو وہ ٹوٹ بھی سکتی ہے
آسمانوں میں اڑا کرتے ہیں پھولے پھولے ہلکے لوگوں کے بڑے کام ہوا کرتی ہے
روز دیوار میں چن دیتا ہوں میں اپنی انا روز وہ توڑ کے دیوار نکل آتی ہے
یہ سوچ کے دانستہ رہا اس سے بہت دور مغرور ہے دریا مجھے پیاسا نہ سمجھ لے
زعم کتنا کرتے ہو اک چراغ پر اپنے اور ہوا کے چلنے میں دیر کتنی لگتی ہے
پڑے ہیں پھیکے یہ چاند تارے بھی اس کے آگے کہاں سے لائی ہو تم یہ حسن و جمال لڑکی
ضبط غم وفور شوق اور دل ناصبور عشق مجھ کو تو ہے غرور عشق آپ کو ناز ہو نہ ہو
بلندیوں پر ذرا تکبر سے دور رہنا وگرنہ یہ ہی بنے گا وجہ زوال لڑکی
آسماں اتنی بلندی پہ جو اتراتا ہے بھول جاتا ہے زمیں سے ہی نظر آتا ہے
شہرت کی بلندی بھی پل بھر کا تماشا ہے جس ڈال پہ بیٹھے ہو وہ ٹوٹ بھی سکتی ہے
آسمانوں میں اڑا کرتے ہیں پھولے پھولے ہلکے لوگوں کے بڑے کام ہوا کرتی ہے
روز دیوار میں چن دیتا ہوں میں اپنی انا روز وہ توڑ کے دیوار نکل آتی ہے
یہ سوچ کے دانستہ رہا اس سے بہت دور مغرور ہے دریا مجھے پیاسا نہ سمجھ لے
زعم کتنا کرتے ہو اک چراغ پر اپنے اور ہوا کے چلنے میں دیر کتنی لگتی ہے
پڑے ہیں پھیکے یہ چاند تارے بھی اس کے آگے کہاں سے لائی ہو تم یہ حسن و جمال لڑکی
بلندیوں پر ذرا تکبر سے دور رہنا وگرنہ یہ ہی بنے گا وجہ زوال لڑکی
غرور توڑا ہے راون کا میرے انگد نے ہلا سکے نہ جو پا کو پچاس ہو کر بھی
You have reached the end.
Explore Similar Collections
Ghamand FAQs
Ghamand collection me kya milega?
Ghamand se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.