Poetry Collection

Haar

Haar par curated selection jahan sher, ghazal aur nazm ko readable format me discover kiya ja sakta hai.

Total

18

Sher

15

Ghazal

3

Featured Picks

Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.

میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی وہ جھوٹ بولے گا اور لا جواب کر دے گا

پہاڑ کاٹنے والے زمیں سے ہار گئے اسی زمین میں دریا سمائے ہیں کیا کیا

ہم آج راہ تمنا میں جی کو ہار آئے نہ درد و غم کا بھروسا رہا نہ دنیا کا

~ Waheed Quraishi

دل سا وحشی کبھی قابو میں نہ آیا یارو ہار کر بیٹھ گئے جال بچھانے والے

آخری لمحات میں کیا سوچنے لگتے ہو تم جیت کے نزدیک آ کر ہار جایا مت کرو

وہ انتقام کی آتش تھی میرے سینے میں ملا نہ کوئی تو خود کو پچھاڑ آیا ہوں

دشمن مجھ پر غالب بھی آ سکتا ہے ہار مری مجبوری بھی ہو سکتی ہے

میں ہار جاتا ہوں ان دو اداس آنکھوں سے مجھے سفر کا ارادہ بدلنا پڑتا ہے

اے غم عشق تجھ سے ہار گئے جان دے کر بھی شرمسار اٹھے

You have reached the end.

Explore Similar Collections

Haar FAQs

Haar collection me kya milega?

Haar se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.

Kya is page ki links internal hain?

Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.

Collection ko kaise explore karein?

Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.