Poetry Collection

Hadsa

We live our lives in our ways that are sometimes too constraining for us to put up with. There are many happenings in our lives that stay with us all life. Poetry brings some of them for us and helps us know life’s greater realities. You may like to have a look at this section that sensitizes you delicately.

Total

20

Sher

18

Ghazal

2

Featured Picks

Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.

یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی

تم ابھی شہر میں کیا نئے آئے ہو رک گئے راہ میں حادثہ دیکھ کر

زندگی اک حادثہ ہے اور کیسا حادثہ موت سے بھی ختم جس کا سلسلہ ہوتا نہیں

انہیں صدیوں نہ بھولے گا زمانہ یہاں جو حادثے کل ہو گئے ہیں

وہ حادثے بھی دہر میں ہم پر گزر گئے جینے کی آرزو میں کئی بار مر گئے

~ Unwan Chishti

کسے خبر تھی کہ یہ واقعہ بھی ہونا تھا کہ کھیل کھیل میں اک حادثہ بھی ہونا تھا

بستیوں میں ہونے کو حادثے بھی ہوتے ہیں پتھروں کی زد پر کچھ آئنے بھی ہوتے ہیں

حوادث بھی وہیں ہم بھی وہیں ہیں مگر اب چشم تر کوئی نہیں ہے

رنگینئ حیات بڑھانے کے واسطے پڑتی ہے حادثوں کی ضرورت کبھی کبھی

یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی

تم ابھی شہر میں کیا نئے آئے ہو رک گئے راہ میں حادثہ دیکھ کر

زندگی اک حادثہ ہے اور کیسا حادثہ موت سے بھی ختم جس کا سلسلہ ہوتا نہیں

انہیں صدیوں نہ بھولے گا زمانہ یہاں جو حادثے کل ہو گئے ہیں

وہ حادثے بھی دہر میں ہم پر گزر گئے جینے کی آرزو میں کئی بار مر گئے

~ Unwan Chishti

کسے خبر تھی کہ یہ واقعہ بھی ہونا تھا کہ کھیل کھیل میں اک حادثہ بھی ہونا تھا

حادثے راہ کے زیور ہیں مسافر کے لیے ایک ٹھوکر جو لگی ہے تو ارادہ نہ بدل

سرد ہو سکتا نہیں سرگرم انساں کا لہو حادثات نو بہ نو میں زندگانی ہو تو کیا

حوادث بھی وہیں ہم بھی وہیں ہیں مگر اب چشم تر کوئی نہیں ہے

You have reached the end.

Explore Similar Collections

Hadsa FAQs

Hadsa collection me kya milega?

Hadsa se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.

Kya is page ki links internal hain?

Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.

Collection ko kaise explore karein?

Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.