Poetry Collection

Haya

A beloved in Urdu poetry is a queer combination of many odds and evens. One of his qualities is that she is shy and hesitates more often than not. While this attitude characterises the beloved, it also puts the lover in a state of impatience. Poets have looked at this aspect of the beloved’s shyness in very interesting ways. Some examples are here for you.

Total

15

Sher

14

Ghazal

1

Featured Picks

Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.

حیا سے سر جھکا لینا ادا سے مسکرا دینا حسینوں کو بھی کتنا سہل ہے بجلی گرا دینا

حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ

ان رس بھری آنکھوں میں حیا کھیل رہی ہے دو زہر کے پیالوں میں قضا کھیل رہی ہے

برق کو ابر کے دامن میں چھپا دیکھا ہے ہم نے اس شوخ کو مجبور حیا دیکھا ہے

پہلے تو میری یاد سے آئی حیا انہیں پھر آئنے میں چوم لیا اپنے آپ کو

~ Shakeb Jalali

شکر پردے ہی میں اس بت کو حیا نے رکھا ورنہ ایمان گیا ہی تھا خدا نے رکھا

او وصل میں منہ چھپانے والے یہ بھی کوئی وقت ہے حیا کا

کبھی حیا انہیں آئی کبھی غرور آیا ہمارے کام میں سو سو طرح فتور آیا

کیا بتاؤں میں کہ تم نے کس کو سونپی ہے حیا اس لئے سوچا مری خاموشیاں ہی ٹھیک ہیں

عشوہ بھی ہے شوخی بھی تبسم بھی حیا بھی ظالم میں اور اک بات ہے اس سب کے سوا بھی

حیا سے سر جھکا لینا ادا سے مسکرا دینا حسینوں کو بھی کتنا سہل ہے بجلی گرا دینا

حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ

عشوہ بھی ہے شوخی بھی تبسم بھی حیا بھی ظالم میں اور اک بات ہے اس سب کے سوا بھی

ان رس بھری آنکھوں میں حیا کھیل رہی ہے دو زہر کے پیالوں میں قضا کھیل رہی ہے

تنہا وہ آئیں جائیں یہ ہے شان کے خلاف آنا حیا کے ساتھ ہے جانا ادا کے ساتھ

پہلے تو میری یاد سے آئی حیا انہیں پھر آئنے میں چوم لیا اپنے آپ کو

~ Shakeb Jalali

حیا سے حسن کی قیمت دو چند ہوتی ہے نہ ہوں جو آب تو موتی کی آبرو کیا ہے

او وصل میں منہ چھپانے والے یہ بھی کوئی وقت ہے حیا کا

غیر کو یا رب وہ کیونکر منع گستاخی کرے گر حیا بھی اس کو آتی ہے تو شرما جائے ہے

کیا بتاؤں میں کہ تم نے کس کو سونپی ہے حیا اس لئے سوچا مری خاموشیاں ہی ٹھیک ہیں

You have reached the end.

Explore Similar Collections

Haya FAQs

Haya collection me kya milega?

Haya se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.

Kya is page ki links internal hain?

Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.

Collection ko kaise explore karein?

Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.