ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
Poetry Collection
Jannat
We all have heard of heaven and hell but we have not seen either of them. It occupies our imagination as it does the imagination of the poets. Poetry in all languages has constructed heaven and hell in their own ways but the Urdu poets have added yet another set of meanings to them. This selection brings some of them to you.
Total
13
Sher
12
Ghazal
1
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں
میں سمجھتا ہوں کہ ہے جنت و دوزخ کیا چیز ایک ہے وصل ترا ایک ہے فرقت تیری
جنت ملی جھوٹوں کو اگر جھوٹ کے بدلے سچوں کو سزا میں ہے جہنم بھی گوارا
اپنی جنت مجھے دکھلا نہ سکا تو واعظ کوچۂ یار میں چل دیکھ لے جنت میری
کہتے ہیں جس کو جنت وہ اک جھلک ہے تیری سب واعظوں کی باقی رنگیں بیانیاں ہیں
میری جنت تری نگاہ کرم مجھ سے پھر جائے یہ خدا نہ کرے
واعظ نا سمجھ پئیں شربت ہم کہاں خلد سے بہلتے ہیں
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں
میں سمجھتا ہوں کہ ہے جنت و دوزخ کیا چیز ایک ہے وصل ترا ایک ہے فرقت تیری
جنت ملی جھوٹوں کو اگر جھوٹ کے بدلے سچوں کو سزا میں ہے جہنم بھی گوارا
اپنی جنت مجھے دکھلا نہ سکا تو واعظ کوچۂ یار میں چل دیکھ لے جنت میری
کہتے ہیں جس کو جنت وہ اک جھلک ہے تیری سب واعظوں کی باقی رنگیں بیانیاں ہیں
میری جنت تری نگاہ کرم مجھ سے پھر جائے یہ خدا نہ کرے
واعظ نا سمجھ پئیں شربت ہم کہاں خلد سے بہلتے ہیں
You have reached the end.
Explore Similar Collections
Jannat FAQs
Jannat collection me kya milega?
Jannat se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.