مجھے دشمن سے بھی خودداری کی امید رہتی ہے کسی کا بھی ہو سر قدموں میں سر اچھا نہیں لگتا
Poetry Collection
Khuddari
Self and selfhood are philosophical issues. These help us realize ourselves, recognize our goals, and discover the paths of arrival. Philosophers, creative artists, even the common human beings can appreciate the significance of selfhood as it stands for human dignity. Here are some examples from Urdu poetry that engage with the concept of self and selfhood.
Total
19
Sher
15
Ghazal
4
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
کسی کو کیسے بتائیں ضرورتیں اپنی مدد ملے نہ ملے آبرو تو جاتی ہے
وقت کے ساتھ بدلنا تو بہت آساں تھا مجھ سے ہر وقت مخاطب رہی غیرت میری
دنیا میری بلا جانے مہنگی ہے یا سستی ہے موت ملے تو مفت نہ لوں ہستی کی کیا ہستی ہے
ہم ترے خوابوں کی جنت سے نکل کر آ گئے دیکھ تیرا قصر عالی شان خالی کر دیا
گرد شہرت کو بھی دامن سے لپٹنے نہ دیا کوئی احسان زمانے کا اٹھایا ہی نہیں
اذن خرام لیتے ہوئے آسماں سے ہم ہٹ کر چلے ہیں رہ گزر کارواں سے ہم
کیا معلوم کسی کی مشکل خود داری ہے یا خود بینی
اپنے معیار سے نیچے میں بھلا کیوں آؤں تم جسے زعم سمجھتے ہو وہ خودداری ہے
غیرت تمہارے نام سے شرما رہی ہے آج کہتے ہو اپنے آپ کو خوددار چپ رہو
مجھے دشمن سے بھی خودداری کی امید رہتی ہے کسی کا بھی ہو سر قدموں میں سر اچھا نہیں لگتا
کسی کو کیسے بتائیں ضرورتیں اپنی مدد ملے نہ ملے آبرو تو جاتی ہے
وقت کے ساتھ بدلنا تو بہت آساں تھا مجھ سے ہر وقت مخاطب رہی غیرت میری
دنیا میری بلا جانے مہنگی ہے یا سستی ہے موت ملے تو مفت نہ لوں ہستی کی کیا ہستی ہے
ہم ترے خوابوں کی جنت سے نکل کر آ گئے دیکھ تیرا قصر عالی شان خالی کر دیا
گرد شہرت کو بھی دامن سے لپٹنے نہ دیا کوئی احسان زمانے کا اٹھایا ہی نہیں
اذن خرام لیتے ہوئے آسماں سے ہم ہٹ کر چلے ہیں رہ گزر کارواں سے ہم
کیا معلوم کسی کی مشکل خود داری ہے یا خود بینی
اپنے معیار سے نیچے میں بھلا کیوں آؤں تم جسے زعم سمجھتے ہو وہ خودداری ہے
غیرت تمہارے نام سے شرما رہی ہے آج کہتے ہو اپنے آپ کو خوددار چپ رہو
You have reached the end.
Explore Similar Collections
Khuddari FAQs
Khuddari collection me kya milega?
Khuddari se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.