Poetry Collection

khush-bayaani

khush-bayaani par curated selection jahan sher, ghazal aur nazm ko readable format me discover kiya ja sakta hai.

Total

12

Sher

11

Ghazal

1

Featured Picks

Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.

لہجہ کہ جیسے صبح کی خوشبو اذان دے جی چاہتا ہے میں تری آواز چوم لوں

وہ خوش کلام ہے ایسا کہ اس کے پاس ہمیں طویل رہنا بھی لگتا ہے مختصر رہنا

~ Wazir Agha

عجب لہجہ ہے اس کی گفتگو کا غزل جیسی زباں وہ بولتا ہے

چراغ جلتے ہیں باد صبا مہکتی ہے تمہارے حسن تکلم سے کیا نہیں ہوتا

خدا کی اس کے گلے میں عجیب قدرت ہے وہ بولتا ہے تو اک روشنی سی ہوتی ہے

بولتے رہنا کیونکہ تمہاری باتوں سے لفظوں کا یہ بہتا دریا اچھا لگتا ہے

لے میں ڈوبی ہوئی مستی بھری آواز کے ساتھ چھیڑ دے کوئی غزل اک نئے انداز کے ساتھ

اس کی آواز میں تھے سارے خد و خال اس کے وہ چہکتا تھا تو ہنستے تھے پر و بال اس کے

~ Wazir Agha

لہجہ کہ جیسے صبح کی خوشبو اذان دے جی چاہتا ہے میں تری آواز چوم لوں

وہ خوش کلام ہے ایسا کہ اس کے پاس ہمیں طویل رہنا بھی لگتا ہے مختصر رہنا

~ Wazir Agha

خدا کی اس کے گلے میں عجیب قدرت ہے وہ بولتا ہے تو اک روشنی سی ہوتی ہے

عجب لہجہ ہے اس کی گفتگو کا غزل جیسی زباں وہ بولتا ہے

پھول کی خوشبو ہوا کی چاپ شیشہ کی کھنک کون سی شے ہے جو تیری خوش بیانی میں نہیں

لے میں ڈوبی ہوئی مستی بھری آواز کے ساتھ چھیڑ دے کوئی غزل اک نئے انداز کے ساتھ

اس کی آواز میں تھے سارے خد و خال اس کے وہ چہکتا تھا تو ہنستے تھے پر و بال اس کے

~ Wazir Agha

You have reached the end.

Explore Similar Collections

khush-bayaani FAQs

khush-bayaani collection me kya milega?

khush-bayaani se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.

Kya is page ki links internal hain?

Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.

Collection ko kaise explore karein?

Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.