مذہبی بحث میں نے کی ہی نہیں فالتو عقل مجھ میں تھی ہی نہیں
Poetry Collection
Mazhab
Matters of faith, or religion are the most interesting ones to discuss in our day-to-day life. All of us discuss its reality, as well as its multiple roles and impacts on our lives. Poets too have reflected upon faith in different ways and expressed themselves using their creative imagination. These verses would help you appreciate numerous approaches to faith.
Total
9
Sher
8
Ghazal
1
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
میرؔ کے دین و مذہب کو اب پوچھتے کیا ہو ان نے تو قشقہ کھینچا دیر میں بیٹھا کب کا ترک اسلام کیا
مذہب کی خرابی ہے نہ اخلاق کی پستی دنیا کے مصائب کا سبب اور ہی کچھ ہے
رہ گئے سبحہ و زنار کے جھگڑے باقی دھرم ہندو میں نہیں دین مسلماں میں نہیں
شیخ اپنی رگ کو کیا کریں ریشے کو کیا کریں مذہب کے جھگڑے چھوڑیں تو پیشے کو کیا کریں
اگر مذہب خلل انداز ہے ملکی مقاصد میں تو شیخ و برہمن پنہاں رہیں دیر و مساجد میں
مذہبی بحث میں نے کی ہی نہیں فالتو عقل مجھ میں تھی ہی نہیں
میرؔ کے دین و مذہب کو اب پوچھتے کیا ہو ان نے تو قشقہ کھینچا دیر میں بیٹھا کب کا ترک اسلام کیا
مجھ سے کہا جبریل جنوں نے یہ بھی وحی الٰہی ہے مذہب تو بس مذہب دل ہے باقی سب گمراہی ہے
مذہب کی خرابی ہے نہ اخلاق کی پستی دنیا کے مصائب کا سبب اور ہی کچھ ہے
رہ گئے سبحہ و زنار کے جھگڑے باقی دھرم ہندو میں نہیں دین مسلماں میں نہیں
کچھ انساں تھے کچھ مذہب تھے ایک خدا تھا اور اس ایک خدا کے کارن سب جھگڑا تھا
You have reached the end.
Explore Similar Collections
Mazhab FAQs
Mazhab collection me kya milega?
Mazhab se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.