Poetry Collection

pareshanii

pareshanii par curated selection jahan sher, ghazal aur nazm ko readable format me discover kiya ja sakta hai.

Total

10

Sher

10

Featured Picks

Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.

میں نے جب خود کی طرف غور سے دیکھا تو کھلا مجھ کو اک میرے سوا کوئی پریشانی نہیں

جو بھی ہے دل میں آپ کے کھل کر بتائیے ہمیں کہتے ہیں آپ ٹھیک ہیں رہتے ہیں بے قرار سے

کہیں کوئی کماں تانے ہوئے ہے کبوتر آڑے ترچھے اڑ رہے ہیں

تھی مرے دل کی امنگوں ہی سے دنیا کی بہار دل پریشاں کیا ہوا عالم پریشاں ہو گیا

~ Fazil Kashmiri

منحوس ایک شکل ہے جس سے نہیں فرار پرچھائیں کی طرح سے برابر لگی ہوئی

انہی پہ ہو کبھی نازل عذاب آگ اجل وہی نگر کبھی ٹھہریں پیمبروں والے

ایک مشکل ہو تو آسان بنا لی جاے اس نے تو زندگی دشوار بنا رکھی ہے

You have reached the end.

Explore Similar Collections

pareshanii FAQs

pareshanii collection me kya milega?

pareshanii se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.

Kya is page ki links internal hain?

Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.

Collection ko kaise explore karein?

Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.