شکریہ اے قبر تک پہنچانے والو شکریہ اب اکیلے ہی چلے جائیں گے اس منزل سے ہم
Poetry Collection
Qabr
Grave is a small and dark abode for the dead beneath the ground but the poets have visualized it in strange ways. It instills fear in human heart and brings strange ideas to their minds. Here are some verses that configure grave and highlight certain unusual thoughts.
Total
9
Sher
8
Ghazal
1
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
مکاں ہے قبر جسے لوگ خود بناتے ہیں میں اپنے گھر میں ہوں یا میں کسی مزار میں ہوں
چراغ اس نے بجھا بھی دیا جلا بھی دیا یہ میری قبر پہ منظر نیا دکھا بھی دیا
مصروف گورکن کو بھی شاید پتہ نہیں وہ خود کھڑا ہوا ہے قضا کی قطار میں
تربت میں بھی نہ سونے دیا چین سے مجھے سایہ مری زمین پہ کس آسماں کا تھا
چراغ دفن کیے تھے ندیمؔ قبروں میں زمیں سے چاند نمودار ہو گئے صاحب
شکریہ اے قبر تک پہنچانے والو شکریہ اب اکیلے ہی چلے جائیں گے اس منزل سے ہم
مکاں ہے قبر جسے لوگ خود بناتے ہیں میں اپنے گھر میں ہوں یا میں کسی مزار میں ہوں
چراغ اس نے بجھا بھی دیا جلا بھی دیا یہ میری قبر پہ منظر نیا دکھا بھی دیا
مصروف گورکن کو بھی شاید پتہ نہیں وہ خود کھڑا ہوا ہے قضا کی قطار میں
تربت میں بھی نہ سونے دیا چین سے مجھے سایہ مری زمین پہ کس آسماں کا تھا
چراغ دفن کیے تھے ندیمؔ قبروں میں زمیں سے چاند نمودار ہو گئے صاحب
You have reached the end.
Explore Similar Collections
Qabr FAQs
Qabr collection me kya milega?
Qabr se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.