Poetry Collection

Qatil

In classical poetry, a beloved is a tormentor who brings untold miseries to the lover. This is also why the beloved’s eye brows have been compared with swords and the eye lashes with arrows. In modern poetry, however, these metaphors have gone stale and a tormentor has acquired many more identities that have a socio-political implication.

Total

21

Sher

15

Ghazal

6

Featured Picks

Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.

کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا

ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا

قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے

جب لگیں زخم تو قاتل کو دعا دی جائے ہے یہی رسم تو یہ رسم اٹھا دی جائے

شہر کے آئین میں یہ مد بھی لکھی جائے گی زندہ رہنا ہے تو قاتل کی سفارش چاہیئے

یوں نہ قاتل کو جب یقیں آیا ہم نے دل کھول کر دکھائی چوٹ

یہ سچ ہے چند لمحوں کے لئے بسمل تڑپتا ہے پھر اس کے بعد ساری زندگی قاتل تڑپتا ہے

سر نہ ہوگا دوش پر تو کیا نہ ہوگی گفتگو ہچکیوں سے شکر قاتل کا ادا ہو جائے گا

قتل تو نہیں بدلا قتل کی ادا بدلی تیر کی جگہ قاتل ساز اٹھائے بیٹھا ہے

You have reached the end.

Explore Similar Collections

Qatil FAQs

Qatil collection me kya milega?

Qatil se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.

Kya is page ki links internal hain?

Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.

Collection ko kaise explore karein?

Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.