Top 20 Sher Series

Shayari on Eyes

Shayari on Eyes ek clean reading flow me, writer aur full-detail links ke saath.

Total

20

Sher

20

Featured Picks

Series se pehle kuch standout sher padhein.

تمہاری آنکھوں کی توہین ہے ذرا سوچو تمہارا چاہنے والا شراب پیتا ہے

اس کی آنکھوں کو غور سے دیکھو مندروں میں چراغ جلتے ہیں

پیمانہ کہے ہے کوئی مے خانہ کہے ہے دنیا تری آنکھوں کو بھی کیا کیا نہ کہے ہے

ان رس بھری آنکھوں میں حیا کھیل رہی ہے دو زہر کے پیالوں میں قضا کھیل رہی ہے

کیفیت چشم اس کی مجھے یاد ہے سوداؔ ساغر کو مرے ہاتھ سے لیجو کہ چلا میں

اس کی آنکھیں ہیں کہ اک ڈوبنے والا انساں دوسرے ڈوبنے والے کو پکارے جیسے

کہیں نہ ان کی نظر سے نظر کسی کی لڑے وہ اس لحاظ سے آنکھیں جھکائے بیٹھے ہیں

~ Unknown

ادھر ادھر مری آنکھیں تجھے پکارتی ہیں مری نگاہ نہیں ہے زبان ہے گویا

ہر ایک آنکھ میں ہوتی ہے منتظر کوئی آنکھ ہر ایک دل میں کہیں کچھ جگہ نکلتی ہے

~ Unknown

تمہاری آنکھوں کی توہین ہے ذرا سوچو تمہارا چاہنے والا شراب پیتا ہے

جو ان معصوم آنکھوں نے دیے تھے وہ دھوکے آج تک میں کھا رہا ہوں

آنکھ سے آنکھ ملانا تو سخن مت کرنا ٹوک دینے سے کہانی کا مزا جاتا ہے

کیفیت چشم اس کی مجھے یاد ہے سوداؔ ساغر کو مرے ہاتھ سے لیجو کہ چلا میں

آنکھیں نہ جینے دیں گی تری بے وفا مجھے کیوں کھڑکیوں سے جھانک رہی ہے قضا مجھے

ادھر ادھر مری آنکھیں تجھے پکارتی ہیں مری نگاہ نہیں ہے زبان ہے گویا

ہر ایک آنکھ میں ہوتی ہے منتظر کوئی آنکھ ہر ایک دل میں کہیں کچھ جگہ نکلتی ہے

~ Unknown

You have reached the end.

Explore Similar Collections

Shayari on Eyes FAQs

Eyes don’t only see Top 20 me kya milega?

Eyes don’t only see ke selected sher readable cards, internal detail links, aur writer discovery ke saath milenge.

Kya is page ki links internal hain?

Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.

Collection ko kaise explore karein?

Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.