آج بھی شاید کوئی پھولوں کا تحفہ بھیج دے تتلیاں منڈلا رہی ہیں کانچ کے گلدان پر
Poetry Collection
Tohfa
A selection of verses on the idea of gift is a humble gift from us to you. Read them and share them with others to appreciate its value. Giving and taking gifts help nurture relationships, strengthen bonds, add meaning to life, and make life pleasantly livable. However, gifting between lovers has had a different dimension. You would appreciate this selection for the variety it represents on this theme of sharing and caring.
Total
15
Sher
12
Ghazal
3
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
اس مہرباں نظر کی عنایت کا شکریہ تحفہ دیا ہے عید پہ ہم کو جدائی کا
اور کچھ تحفہ نہ تھا جو لاتے ہم تیرے نیاز ایک دو آنسو تھے آنکھوں میں سو بھر لائے ہیں ہم
ہم تحفے میں گھڑیاں تو دے دیتے ہیں اک دوجے کو وقت نہیں دے پاتے ہیں
میں تحفہ لے کے آیا ہوں تمناؤں کے پھولوں کا لٹانے کو بہار زندگانی لے کے آیا ہوں
چاہیئے کیا تمہیں تحفے میں بتا دو ورنہ ہم تو بازار کے بازار اٹھا لائیں گے
میں نے بھیجی تھی گلابوں کی بشارت اس کو تحفۃً اس نے بھی خوشبوئے وفا بھیجی ہے
تحفہ اک کمسن کے لئے ہے ان کلیوں کا رنگ ہو ہلکا
آج بھی شاید کوئی پھولوں کا تحفہ بھیج دے تتلیاں منڈلا رہی ہیں کانچ کے گلدان پر
اس مہرباں نظر کی عنایت کا شکریہ تحفہ دیا ہے عید پہ ہم کو جدائی کا
اور کچھ تحفہ نہ تھا جو لاتے ہم تیرے نیاز ایک دو آنسو تھے آنکھوں میں سو بھر لائے ہیں ہم
ہم تحفے میں گھڑیاں تو دے دیتے ہیں اک دوجے کو وقت نہیں دے پاتے ہیں
میں تحفہ لے کے آیا ہوں تمناؤں کے پھولوں کا لٹانے کو بہار زندگانی لے کے آیا ہوں
چاہیئے کیا تمہیں تحفے میں بتا دو ورنہ ہم تو بازار کے بازار اٹھا لائیں گے
میں نے بھیجی تھی گلابوں کی بشارت اس کو تحفۃً اس نے بھی خوشبوئے وفا بھیجی ہے
تحفہ اک کمسن کے لئے ہے ان کلیوں کا رنگ ہو ہلکا
You have reached the end.
Explore Similar Collections
Tohfa FAQs
Tohfa collection me kya milega?
Tohfa se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.