Top 20 Sher Series

Top Shayari on New Year

Top Shayari on New Year ek clean reading flow me, writer aur full-detail links ke saath.

Total

20

Sher

20

Featured Picks

Series se pehle kuch standout sher padhein.

آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیر جس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے

دیکھیے پاتے ہیں عشاق بتوں سے کیا فیض اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے

تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی شام نئی ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی

کسی کو سال نو کی کیا مبارک باد دی جائے کلینڈر کے بدلنے سے مقدر کب بدلتا ہے

پرانے سال کی ٹھٹھری ہوئی پرچھائیاں سمٹیں نئے دن کا نیا سورج افق پر اٹھتا آتا ہے

اک اجنبی کے ہاتھ میں دے کر ہمارا ہاتھ لو ساتھ چھوڑنے لگا آخر یہ سال بھی

چہرے سے جھاڑ پچھلے برس کی کدورتیں دیوار سے پرانا کلینڈر اتار دے

مبارک مبارک نیا سال آیا خوشی کا سماں ساری دنیا پہ چھایا

بہار حسن یہ دو دن کی چاندنی ہے حضور جو بات اب کی برس ہے وہ پار سال نہیں

~ Unknown

نئے سال میں پچھلی نفرت بھلا دیں چلو اپنی دنیا کو جنت بنا دیں

آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیر جس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے

دیکھیے پاتے ہیں عشاق بتوں سے کیا فیض اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے

تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی شام نئی ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی

کسی کو سال نو کی کیا مبارک باد دی جائے کلینڈر کے بدلنے سے مقدر کب بدلتا ہے

پرانے سال کی ٹھٹھری ہوئی پرچھائیاں سمٹیں نئے دن کا نیا سورج افق پر اٹھتا آتا ہے

اک اجنبی کے ہاتھ میں دے کر ہمارا ہاتھ لو ساتھ چھوڑنے لگا آخر یہ سال بھی

یہ کس نے فون پے دی سال نو کی تہنیت مجھ کو تمنا رقص کرتی ہے تخیل گنگناتا ہے

نئے سال میں پچھلی نفرت بھلا دیں چلو اپنی دنیا کو جنت بنا دیں

بہار حسن یہ دو دن کی چاندنی ہے حضور جو بات اب کی برس ہے وہ پار سال نہیں

~ Unknown

You have reached the end.

Explore Similar Collections

Top Shayari on New Year FAQs

Spirits rise high as Top 20 me kya milega?

Spirits rise high as ke selected sher readable cards, internal detail links, aur writer discovery ke saath milenge.

Kya is page ki links internal hain?

Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.

Collection ko kaise explore karein?

Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.