Poetry Collection

Adoo

Adoo par curated selection jahan sher, ghazal aur nazm ko readable format me discover kiya ja sakta hai.

Total

12

Sher

12

Featured Picks

Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.

یہی ہے آزمانا تو ستانا کس کو کہتے ہیں عدو کے ہو لیے جب تم تو میرا امتحاں کیوں ہو

عدو کو چھوڑ دو پھر جان بھی مانگو تو حاضر ہے تم ایسا کر نہیں سکتے تو ایسا ہو نہیں سکتا

گو آپ نے جواب برا ہی دیا ولے مجھ سے بیاں نہ کیجے عدو کے پیام کو

یاں تک عدو کا پاس ہے ان کو کہ بزم میں وہ بیٹھتے بھی ہیں تو مرے ہم نشیں سے دور

میرے دشمن تو پوچھ سکتے ہیں دوستو تم مزاج مت پوچھو

~ Mahir Chandpuri

اول اہل قبیلہ نے پرچم بنایا اسے اور پھر پیش دشمن بھی تاوان میں صرف میری ردا لے گئے

میں آپ اپنی مخالف تھی اپنی دشمن تھی مجھے ہی مجھ سے یہ اچھا کیا جدا کر کے

تم تو سن پائے نہ آواز شکست دل بھی کچھ ہمیں تھے کہ حریف غم دنیا بھی ہوئے

یہی ہے آزمانا تو ستانا کس کو کہتے ہیں عدو کے ہو لیے جب تم تو میرا امتحاں کیوں ہو

جس زخم کی ہو سکتی ہو تدبیر رفو کی لکھ دیجیو یا رب اسے قسمت میں عدو کی

میں جس کو اپنی گواہی میں لے کے آیا ہوں عجب نہیں کہ وہی آدمی عدو کا بھی ہو

گو آپ نے جواب برا ہی دیا ولے مجھ سے بیاں نہ کیجے عدو کے پیام کو

سہل ہو گرچہ عدو کو مگر اس کا ملنا اتنا میں خوب سمجھتا ہوں کہ آساں تو نہیں

میرے دشمن تو پوچھ سکتے ہیں دوستو تم مزاج مت پوچھو

~ Mahir Chandpuri

مجھ پر بطور خاص تھی اس کی نگاہ لطف کہتا میں کس طرح مرے دشمن میں کچھ نہ تھا

میں آپ اپنی مخالف تھی اپنی دشمن تھی مجھے ہی مجھ سے یہ اچھا کیا جدا کر کے

You have reached the end.

Explore Similar Collections

Adoo FAQs

Adoo collection me kya milega?

Adoo se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.

Kya is page ki links internal hain?

Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.

Collection ko kaise explore karein?

Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.