Poetry Collection

Attitude

Attitude par curated selection jahan sher, ghazal aur nazm ko readable format me discover kiya ja sakta hai.

Total

14

Sher

14

Featured Picks

Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.

کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئی تو نے تو ہم سے آج تک کوئی گلہ نہیں کیا

ہم کو مٹا سکے یہ زمانہ میں دم نہیں ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں

سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاؤں گا میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا

ہم سفر چاہیئے ہجوم نہیں اک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے

راس آنے لگی دنیا تو کہا دل نے کہ جا اب تجھے درد کی دولت نہیں ملنے والی

ہم ایسے جائیں گے لے کر بلائیں دنیا کی کہیں نہ ہوگا کوئی حادثہ ہمارے بعد

چاہیں تو اس کو تیغ خموشی سے کاٹ دیں لیکن جنوں سے جنگ زبانی کریں گے ہم

کیا کہیں کتنے مراسم تھے ہمارے اس سے وہ جو اک شخص ہے منہ پھیر کے جانے والا

انقلاب ایک خواب ہے سو ہے دل کی دنیا خراب ہے سو ہے

کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئی تو نے تو ہم سے آج تک کوئی گلہ نہیں کیا

ہم کو مٹا سکے یہ زمانہ میں دم نہیں ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں

نہیں دنیا کو جب پروا ہماری تو پھر دنیا کی پروا کیوں کریں ہم

سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاؤں گا میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا

کیا ہے جو ہو گیا ہوں میں تھوڑا بہت خراب تھوڑا بہت خراب تو ہونا بھی چاہئے

کیا کہیں کتنے مراسم تھے ہمارے اس سے وہ جو اک شخص ہے منہ پھیر کے جانے والا

انقلاب ایک خواب ہے سو ہے دل کی دنیا خراب ہے سو ہے

ہم ایسے جائیں گے لے کر بلائیں دنیا کی کہیں نہ ہوگا کوئی حادثہ ہمارے بعد

چاہیں تو اس کو تیغ خموشی سے کاٹ دیں لیکن جنوں سے جنگ زبانی کریں گے ہم

You have reached the end.

Explore Similar Collections

Attitude FAQs

Attitude collection me kya milega?

Attitude se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.

Kya is page ki links internal hain?

Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.

Collection ko kaise explore karein?

Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.