خود کشی قتل انا ترک تمنا بیراگ زندگی تیرے نظر آنے لگے حل کتنے
Poetry Collection
Bairaag
Bairaag par curated selection jahan sher, ghazal aur nazm ko readable format me discover kiya ja sakta hai.
Total
10
Sher
10
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
پی کے بیراگ کی اداسی سوں دل پہ میرے سدا اداسی ہے
روز ملتے ہیں منہ پر اپنے بھبھوت عشق میں ہم نے لے لیا بیراگ
بتاؤں کس حوالے سے انہیں بیراگ کا مطلب جو تارے پوچھتے ہیں رات کو گھر کیوں نہیں جاتا
جس کوں پیو کے ہجر کا بیراگ ہے آہ کا مجلس میں اس کی راگ ہے
اس کی بالک ہٹ کے آگے گھر چھوڑا بیراگ لیا دیکھیں کیا دن دکھلاتا ہے اب یہ مورکھ من بابا
روز ملتے ہیں منہ پر اپنے بھبھوت عشق میں ہم نے لے لیا بیراگ
خود کشی قتل انا ترک تمنا بیراگ زندگی تیرے نظر آنے لگے حل کتنے
پی کے بیراگ کی اداسی سوں دل پہ میرے سدا اداسی ہے
روز ملتے ہیں منہ پر اپنے بھبھوت عشق میں ہم نے لے لیا بیراگ
بتاؤں کس حوالے سے انہیں بیراگ کا مطلب جو تارے پوچھتے ہیں رات کو گھر کیوں نہیں جاتا
جس کوں پیو کے ہجر کا بیراگ ہے آہ کا مجلس میں اس کی راگ ہے
روز ملتے ہیں منہ پر اپنے بھبھوت عشق میں ہم نے لے لیا بیراگ
ماجدؔ نے بیراگ لیا ہے کوئی ایسی بات نہیں ادھر ادھر کی باتیں کر کے لوگوں کو سمجھایا کر
You have reached the end.
Explore Similar Collections
Bairaag FAQs
Bairaag collection me kya milega?
Bairaag se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.