کہتے ہیں عمر رفتہ کبھی لوٹتی نہیں جا مے کدے سے میری جوانی اٹھا کے لا
Poetry Collection
Budhapa
Old age is a medial stage between life and death. It can be both fascinating and painful. Much depends on how one lives this phase of life. Urdu poets have drawn upon this theme with great objectivity and sometimes reflected upon individual cases to drive home a philosophy of life. Old age also evokes memories of youth and looks forward to the end of life’s journey. Some verses are here for you to look at appreciate the variety of responses to this experience.
Total
15
Sher
14
Ghazal
1
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
سفر پیچھے کی جانب ہے قدم آگے ہے میرا میں بوڑھا ہوتا جاتا ہوں جواں ہونے کی خاطر
دل فسردہ تو ہوا دیکھ کے اس کو لیکن عمر بھر کون جواں کون حسیں رہتا ہے
اب جو اک حسرت جوانی ہے عمر رفتہ کی یہ نشانی ہے
وقت پیری شباب کی باتیں ایسی ہیں جیسے خواب کی باتیں
پیری میں ولولے وہ کہاں ہیں شباب کے اک دھوپ تھی کہ ساتھ گئی آفتاب کے
خاموش ہو گئیں جو امنگیں شباب کی پھر جرأت گناہ نہ کی ہم بھی چپ رہے
رخصت ہوا شباب تو اب آپ آئے ہیں اب آپ ہی بتائیے سرکار کیا کریں
پیری میں شوق حوصلہ فرسا نہیں رہا وہ دل نہیں رہا وہ زمانہ نہیں رہا
موت کے ساتھ ہوئی ہے مری شادی سو ظفرؔ عمر کے آخری لمحات میں دولہا ہوا میں
کہتے ہیں عمر رفتہ کبھی لوٹتی نہیں جا مے کدے سے میری جوانی اٹھا کے لا
سفر پیچھے کی جانب ہے قدم آگے ہے میرا میں بوڑھا ہوتا جاتا ہوں جواں ہونے کی خاطر
دل فسردہ تو ہوا دیکھ کے اس کو لیکن عمر بھر کون جواں کون حسیں رہتا ہے
اب جو اک حسرت جوانی ہے عمر رفتہ کی یہ نشانی ہے
موت کے ساتھ ہوئی ہے مری شادی سو ظفرؔ عمر کے آخری لمحات میں دولہا ہوا میں
وقت پیری شباب کی باتیں ایسی ہیں جیسے خواب کی باتیں
تلاطم آرزو میں ہے نہ طوفاں جستجو میں ہے جوانی کا گزر جانا ہے دریا کا اتر جانا
خاموش ہو گئیں جو امنگیں شباب کی پھر جرأت گناہ نہ کی ہم بھی چپ رہے
اب وہ پیری میں کہاں عہد جوانی کی امنگ رنگ موجوں کا بدل جاتا ہے ساحل کے قریب
پیری میں شوق حوصلہ فرسا نہیں رہا وہ دل نہیں رہا وہ زمانہ نہیں رہا
You have reached the end.
Explore Similar Collections
Budhapa FAQs
Budhapa collection me kya milega?
Budhapa se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.