آپ ہی اپنے ذرا جور و ستم کو دیکھیں ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی
Top 20 Sher Series
Shayari of Wazir Ali Saba Lakhnavi
Shayari of Wazir Ali Saba Lakhnavi ek clean reading flow me, writer aur full-detail links ke saath.
Total
20
Sher
20
Featured Picks
Series se pehle kuch standout sher padhein.
دل میں اک درد اٹھا آنکھوں میں آنسو بھر آئے بیٹھے بیٹھے ہمیں کیا جانئے کیا یاد آیا
بات بھی آپ کے آگے نہ زباں سے نکلی لیجئے آئے تھے ہم سوچ کے کیا کیا دل میں
کہتے ہیں میرے دوست مرا حال دیکھ کر دشمن کو بھی خدا نہ کرے مبتلائے عشق
آدم سے باغ خلد چھٹا ہم سے کوئے یار وہ ابتدائے رنج ہے یہ انتہائے رنج
تری تلاش میں مہ کی طرح میں پھرتا ہوں کہاں تو رات کو اے آفتاب رہتا ہے
میرے بغل میں رہ کے مجھی کو کیا ذلیل نفرت سی ہو گئی دل خانہ خراب سے
کلیجہ کانپتا ہے دیکھ کر اس سرد مہری کو تمہارے گھر میں کیا آئے کہ ہم کشمیر میں آئے
کعبہ بنائیے کہ کلیسا بنائیے دل سا مکاں حوالے کیا ہے جناب کے
ہوا دھوپ میں بھی نہ کم حسن یار کنھیا بنا وہ جو سنولا گیا
ساکن دیر ہوں اک بت کا ہوں بندہ بخدا خود وہ کافر ہیں جو کہتے ہیں مسلماں مجھ کو
کعبے کی سمت سجدہ کیا دل کو چھوڑ کر تو کس طرف تھا دھیان ہمارا کدھر گیا
الفت کوچہ جاناں نے کیا خانہ خراب برہمن دیر سے کعبے سے مسلماں نکلا
خود رفتگی ہے چشم حقیقت جو وا ہوئی دروازہ کھل گیا تو میں گھر سے نکل گیا

You have reached the end.
Explore Similar Collections
Shayari of Wazir Ali Saba Lakhnavi FAQs
Wazir Ali Saba Lakhnavi Top 20 me kya milega?
Wazir Ali Saba Lakhnavi ke selected sher readable cards, internal detail links, aur writer discovery ke saath milenge.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.