اس کے بعد اگلی قیامت کیا ہے کس کو ہوش ہے زخم سہلاتا تھا اور اب داغ دکھلاتا ہوں میں
Poetry Collection
Daagh
Daagh par curated selection jahan sher, ghazal aur nazm ko readable format me discover kiya ja sakta hai.
Total
7
Sher
7
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
سب کو دل کے داغ دکھائے ایک تجھی کو دکھا نہ سکے تیرا دامن دور نہیں تھا ہاتھ ہمیں پھیلا نہ سکے
لے کر رخ پر اتنے کلنک لگتا ہوں خوش رو بھی میں
جھاڑ آیا ہوں اپنے دامن کو داغ بازار میں پڑے ہوئے ہیں
وہ جو تیرا داغ غلامی ماتھے پر لیے پھرتا ہے اس کا نام تو انشاؔ ٹھہرا ناحق کو بدنام ہے چاند
اس کے بعد اگلی قیامت کیا ہے کس کو ہوش ہے زخم سہلاتا تھا اور اب داغ دکھلاتا ہوں میں
سب کو دل کے داغ دکھائے ایک تجھی کو دکھا نہ سکے تیرا دامن دور نہیں تھا ہاتھ ہمیں پھیلا نہ سکے
وہ جو تیرا داغ غلامی ماتھے پر لیے پھرتا ہے اس کا نام تو انشاؔ ٹھہرا ناحق کو بدنام ہے چاند
وہ جدا مجھ سے ہو گیا لیکن داغ دل سے جدا نہیں ہوتا
جھاڑ آیا ہوں اپنے دامن کو داغ بازار میں پڑے ہوئے ہیں
You have reached the end.
Explore Similar Collections
Daagh FAQs
Daagh collection me kya milega?
Daagh se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.