Poetry Collection

Falak

Falak par curated selection jahan sher, ghazal aur nazm ko readable format me discover kiya ja sakta hai.

Total

11

Sher

11

Featured Picks

Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.

مت سہل ہمیں جانو پھرتا ہے فلک برسوں تب خاک کے پردے سے انسان نکلتے ہیں

ادھر فلک کو ہے ضد بجلیاں گرانے کی ادھر ہمیں بھی ہے دھن آشیاں بنانے کی

وہ چار چاند فلک کو لگا چلا ہوں قمرؔ کہ میرے بعد ستارے کہیں گے افسانے

فلک پر اڑتے جاتے بادلوں کو دیکھتا ہوں میں ہوا کہتی ہے مجھ سے یہ تماشا کیسا لگتا ہے

اجالوں میں چھپی تھی ایک لڑکی فلک کا رنگ روغن کر گئی ہے

آنسو فلک کی آنکھ سے ٹپکے تمام رات اور صبح تک زمین کا آنچل بھگو گئے

تھی درد کی جب تک دل میں کھٹک ہلتا تھا فلک لرزاں تھی زمیں ہم آہیں جس دم بھرتے تھے اک محشر برپا ہوتا تھا

~ Nwab Saif Ali Sayyaf

کبھی اس کی موجوں میں افلاک بہتے ملے ہیں کبھی اس کو کشتی چلاتے ہوئے دیکھتا ہوں

You have reached the end.

Explore Similar Collections

Falak FAQs

Falak collection me kya milega?

Falak se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.

Kya is page ki links internal hain?

Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.

Collection ko kaise explore karein?

Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.