Poetry Collection

Jagjit Singh

Jagjit Singh par curated selection jahan sher, ghazal aur nazm ko readable format me discover kiya ja sakta hai.

Total

27

Sher

12

Ghazal

15

Featured Picks

Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.

ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے

جھکی جھکی سی نظر بے قرار ہے کہ نہیں دبا دبا سا سہی دل میں پیار ہے کہ نہیں

پیار کا پہلا خط لکھنے میں وقت تو لگتا ہے نئے پرندوں کو اڑنے میں وقت تو لگتا ہے

کوئی فریاد ترے دل میں دبی ہو جیسے تو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے

میرے جیسے بن جاؤ گے جب عشق تمہیں ہو جائے گا دیواروں سے سر ٹکراؤگے جب عشق تمہیں ہو جائے گا

آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہوتے تک کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک

بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتا جو بیت گیا ہے وہ گزر کیوں نہیں جاتا

ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے

آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہوتے تک کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک

جھکی جھکی سی نظر بے قرار ہے کہ نہیں دبا دبا سا سہی دل میں پیار ہے کہ نہیں

تم اتنا جو مسکرا رہے ہو کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو

پیار کا پہلا خط لکھنے میں وقت تو لگتا ہے نئے پرندوں کو اڑنے میں وقت تو لگتا ہے

کوئی فریاد ترے دل میں دبی ہو جیسے تو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے

میرے جیسے بن جاؤ گے جب عشق تمہیں ہو جائے گا دیواروں سے سر ٹکراؤگے جب عشق تمہیں ہو جائے گا

You have reached the end.

Explore Similar Collections

Jagjit Singh FAQs

Jagjit Singh collection me kya milega?

Jagjit Singh se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.

Kya is page ki links internal hain?

Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.

Collection ko kaise explore karein?

Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.