تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے
Poetry Collection
Mausam
Weather is one of the stock themes of poetry. But weather is more than the condition of a season. Poetry represents these aspects with reference to human beings and their destiny. As such, weather is both a friend and an enemy depending on what condition we are in. Some examples of this complex condition may be seen in these verses.
Total
19
Sher
13
Ghazal
6
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
جو ان معصوم آنکھوں نے دیے تھے وہ دھوکے آج تک میں کھا رہا ہوں
سردی میں دن سرد ملا ہر موسم بے درد ملا
بیٹھے بیٹھے پھینک دیا ہے آتش دان میں کیا کیا کچھ موسم اتنا سرد نہیں تھا جتنی آگ جلا لی ہے
بہت سے غم دسمبر میں دسمبر کے نہیں تھے اسے بھی جون کا غم تھا مگر رویا دسمبر میں
بکھری زلفوں نے سکھائی موسموں کو شاعری جھکتی آنکھوں نے بتایا مے کشی کیا چیز ہے
آتی جاتی ہے جا بہ جا بدلی ساقیا جلد آ ہوا بدلی
وہ لوگ میرے بہت پیار کرنے والے تھے گزر گئے ہیں جو موسم گزرنے والے تھے
موسم نے کھیت کھیت اگائی ہے فصل زرد سرسوں کے کھیت ہیں کے جو پیلے نہیں رہے
تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے
جو ان معصوم آنکھوں نے دیے تھے وہ دھوکے آج تک میں کھا رہا ہوں
سردی میں دن سرد ملا ہر موسم بے درد ملا
بیٹھے بیٹھے پھینک دیا ہے آتش دان میں کیا کیا کچھ موسم اتنا سرد نہیں تھا جتنی آگ جلا لی ہے
بہت سے غم دسمبر میں دسمبر کے نہیں تھے اسے بھی جون کا غم تھا مگر رویا دسمبر میں
بکھری زلفوں نے سکھائی موسموں کو شاعری جھکتی آنکھوں نے بتایا مے کشی کیا چیز ہے
آتی جاتی ہے جا بہ جا بدلی ساقیا جلد آ ہوا بدلی
وہ لوگ میرے بہت پیار کرنے والے تھے گزر گئے ہیں جو موسم گزرنے والے تھے
موسم نے کھیت کھیت اگائی ہے فصل زرد سرسوں کے کھیت ہیں کے جو پیلے نہیں رہے
You have reached the end.
Explore Similar Collections
Mausam FAQs
Mausam collection me kya milega?
Mausam se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.