ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
Poetry Collection
Resistance
Resistance par curated selection jahan sher, ghazal aur nazm ko readable format me discover kiya ja sakta hai.
Total
11
Sher
10
Ghazal
1
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
ہزاروں ظلم ہوں مظلوم پر تو چپ رہے دنیا اگر مظلوم کچھ بولے تو دہشت گرد کہتی ہے
ہوائے ظلم سوچتی ہے کس بھنور میں آ گئی وہ اک دیا بجھا تو سینکڑوں دئیے جلا گیا
اے ظلم کے ماتو لب کھولو چپ رہنے والو چپ کب تک کچھ حشر تو ان سے اٹھے گا کچھ دور تو نالے جائیں گے
یہ انتقام ہے یا احتجاج ہے کیا ہے یہ لوگ دھوپ میں کیوں ہیں شجر کے ہوتے ہوئے
یہ احتجاج عجب ہے خلاف تیغ ستم زمیں میں جذب نہیں ہو رہا ہے خوں میرا
ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلاف گر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلاف گر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی
شہر کے اندھیرے کو اک چراغ کافی ہے سو چراغ جلتے ہیں اک چراغ جلنے سے
ہوائے ظلم سوچتی ہے کس بھنور میں آ گئی وہ اک دیا بجھا تو سینکڑوں دئیے جلا گیا
یہ بات سچ ہے تمہیں ظلم میں مہارت ہے یہ بات بھی تو حقیقت ہے میں نہیں ڈرتا
یہ انتقام ہے یا احتجاج ہے کیا ہے یہ لوگ دھوپ میں کیوں ہیں شجر کے ہوتے ہوئے
قہر ڈھائے گی اسیروں کی تڑپ اور بھی الجھیں گے حلقے دام کے
You have reached the end.
Explore Similar Collections
Resistance FAQs
Resistance collection me kya milega?
Resistance se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.