رونے والے تجھے رونے کا سلیقہ ہی نہیں اشک پینے کے لیے ہیں کہ بہانے کے لیے
Poetry Collection
Sabr
Patience is a great human virtue. It has one meaning for a common man but it has a different meaning for a spiritualist, or a lover. The verses selected for you in this section tell you about the suffering that patience brings and how it also defines the oppressor who does not tire oppressing his subject. Ultimately, it is patience that succeeds and puts human beings in good stead. Here are a few verses on patience.
Total
16
Sher
13
Ghazal
3
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
آگہی کرب وفا صبر تمنا احساس میرے ہی سینے میں اترے ہیں یہ خنجر سارے
بہت کم بولنا اب کر دیا ہے کئی موقعوں پہ غصہ بھی پیا ہے
چارۂ دل سوائے صبر نہیں سو تمہارے سوا نہیں ہوتا
ایسی پیاس اور ایسا صبر دریا پانی پانی ہے
صبر اے دل کہ یہ حالت نہیں دیکھی جاتی ٹھہر اے درد کہ اب ضبط کا یارا نہ رہا
میں ملک بدر صبر بھی کر سکتی تھی لیکن یہ دیکھنا تھا ظلم کی سرحد ہے کہاں تک
اس کو مدت ہوئی صبر کرتے ہوئے آج کوئے وفا سے گزرتے ہوئے پوچھ کر اس گدا کا ٹھکانا سجن اپنے انشاؔ کو بھی دیکھ آنا سجن
کب وہ پیغام رسا ہو کہ مجھے صبر نہیں کاکل خم کے لئے شعر رقم کرتا ہوں
رونے والے تجھے رونے کا سلیقہ ہی نہیں اشک پینے کے لیے ہیں کہ بہانے کے لیے
آگہی کرب وفا صبر تمنا احساس میرے ہی سینے میں اترے ہیں یہ خنجر سارے
بہت کم بولنا اب کر دیا ہے کئی موقعوں پہ غصہ بھی پیا ہے
چارۂ دل سوائے صبر نہیں سو تمہارے سوا نہیں ہوتا
ایسی پیاس اور ایسا صبر دریا پانی پانی ہے
صبر اے دل کہ یہ حالت نہیں دیکھی جاتی ٹھہر اے درد کہ اب ضبط کا یارا نہ رہا
میں ملک بدر صبر بھی کر سکتی تھی لیکن یہ دیکھنا تھا ظلم کی سرحد ہے کہاں تک
اس کو مدت ہوئی صبر کرتے ہوئے آج کوئے وفا سے گزرتے ہوئے پوچھ کر اس گدا کا ٹھکانا سجن اپنے انشاؔ کو بھی دیکھ آنا سجن
کب وہ پیغام رسا ہو کہ مجھے صبر نہیں کاکل خم کے لئے شعر رقم کرتا ہوں
You have reached the end.
Explore Similar Collections
Sabr FAQs
Sabr collection me kya milega?
Sabr se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.