Top 20 Sher Series

Shayari of Firaq Gorakhpuri

Shayari of Firaq Gorakhpuri ek clean reading flow me, writer aur full-detail links ke saath.

Total

18

Sher

18

Featured Picks

Series se pehle kuch standout sher padhein.

ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں

شام بھی تھی دھواں دھواں حسن بھی تھا اداس اداس دل کو کئی کہانیاں یاد سی آ کے رہ گئیں

آئے تھے ہنستے کھیلتے مے خانے میں فراقؔ جب پی چکے شراب تو سنجیدہ ہو گئے

غرض کہ کاٹ دیے زندگی کے دن اے دوست وہ تیری یاد میں ہوں یا تجھے بھلانے میں

سنتے ہیں عشق نام کے گزرے ہیں اک بزرگ ہم لوگ بھی فقیر اسی سلسلے کے ہیں

ذرا وصال کے بعد آئنہ تو دیکھ اے دوست ترے جمال کی دوشیزگی نکھر آئی

اسی کھنڈر میں کہیں کچھ دیے ہیں ٹوٹے ہوئے انہیں سے کام چلاؤ بڑی اداس ہے رات

You have reached the end.

Explore Similar Collections

Shayari of Firaq Gorakhpuri FAQs

Firaq Gorakhpuri Top 20 me kya milega?

Firaq Gorakhpuri ke selected sher readable cards, internal detail links, aur writer discovery ke saath milenge.

Kya is page ki links internal hain?

Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.

Collection ko kaise explore karein?

Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.