محروم ہوں میں خدمت استاد سے منیرؔ کلکتہ مجھ کو گور سے بھی تنگ ہو گیا
Poetry Collection
Kolkata
Kolkata par curated selection jahan sher, ghazal aur nazm ko readable format me discover kiya ja sakta hai.
Total
9
Sher
9
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
کوئی چھینٹا پڑے تو داغؔ کلکتے چلے جائیں عظیم آباد میں ہم منتظر ساون کے بیٹھے ہیں
سسکتی آرزو کا درد ہوں فٹ پاتھ جیسا ہوں کہ مجھ میں چھٹپٹاتا شہر کلکتہ بھی رہتا ہے
سوئے کلکتہ جو ہم بہ دل دیوانہ چلے گنگناتے ہوئے اک شوخ کا افسانہ چلے
لا مکاں ہے واسطے ان کی مقام بود و باش گو بظاہر کہنے کو کلکتہ اور لاہور ہے
کلکتہ جو رہتے تھے گاؤں والے ہنستے تھے
محروم ہوں میں خدمت استاد سے منیرؔ کلکتہ مجھ کو گور سے بھی تنگ ہو گیا
کوئی چھینٹا پڑے تو داغؔ کلکتے چلے جائیں عظیم آباد میں ہم منتظر ساون کے بیٹھے ہیں
سسکتی آرزو کا درد ہوں فٹ پاتھ جیسا ہوں کہ مجھ میں چھٹپٹاتا شہر کلکتہ بھی رہتا ہے
سوئے کلکتہ جو ہم بہ دل دیوانہ چلے گنگناتے ہوئے اک شوخ کا افسانہ چلے
لا مکاں ہے واسطے ان کی مقام بود و باش گو بظاہر کہنے کو کلکتہ اور لاہور ہے
کلکتہ جو رہتے تھے گاؤں والے ہنستے تھے
You have reached the end.
Explore Similar Collections
Kolkata FAQs
Kolkata collection me kya milega?
Kolkata se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.