رات آ کر گزر بھی جاتی ہے اک ہماری سحر نہیں ہوتی
Poetry Collection
Subah
We like the morning hour for so many qualities like its coolness, freshness, pleasant breeze, chirping of birds, and such other reasons. Metaphorically, it also announces the victory of light over darkness. Poets have celebrated this hour with great enthusiasm. Here are some examples.
Total
19
Sher
14
Ghazal
5
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
نئی صبح پر نظر ہے مگر آہ یہ بھی ڈر ہے یہ سحر بھی رفتہ رفتہ کہیں شام تک نہ پہنچے
کون سی بات نئی اے دل ناکام ہوئی شام سے صبح ہوئی صبح سے پھر شام ہوئی
اب آ گئی ہے سحر اپنا گھر سنبھالنے کو چلوں کہ جاگا ہوا رات بھر کا میں بھی ہوں
رونے والے ہوئے چپ ہجر کی دنیا بدلی شمع بے نور ہوئی صبح کا تارا نکلا
نمود صبح سے شب کی وہ تیرگی تو گئی یہ اور بات کہ سورج میں روشنی کم ہے
آ ہی پہنچی اک دریچے سے شعاع آفتاب میں یہ سمجھا تھا شب غم کی سحر کوئی نہیں
صبح دم صحن گلستاں میں صبا کے جھونکے آتش درد محبت کو ہوا دیتے ہیں
ہجر کی شب کو یاں تئیں تڑپا کہ ہوا صبح ہوتے میرا وصال
سحر کے ساتھ ہوگا چاک میرا دامن ہستی برنگ شمع بزم دہر میں مہماں ہوں شب بھر کا

You have reached the end.
Explore Similar Collections
Subah FAQs
Subah collection me kya milega?
Subah se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.