زندگی جبر ہے اور جبر کے آثار نہیں ہائے اس قید کو زنجیر بھی درکار نہیں
Poetry Collection
Zindan
Prison house has been used profusely as a metaphor both in classical and modern Urdu poetry. In classical poetry, it was used mostly in a romantic context but in modern poetry it has been used in many more contexts that are social, and even political at times. Have a look at the verses here and see how variously it has been used and with what connotations.
Total
18
Sher
17
Ghazal
1
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
کن شہیدوں کے لہو کے یہ فروزاں ہیں چراغ روشنی سی جو ہے زنداں کے ہر اک روزن میں
جیل سے واپس آ کر اس نے پانچوں وقت نماز پڑھی منہ بھی بند ہوئے سب کے اور بدنامی بھی ختم ہوئی
ذرا سا شور بغاوت اٹھا اور اس کے بعد وزیر تخت پہ بیٹھے تھے اور جیل میں ہم
نہ کسی آہ کی آواز نہ زنجیر کا شور آج کیا ہو گیا زنداں میں کہ زنداں چپ ہے
قفس سے دور سہی موسم بہار تو ہے اسیرو آؤ ذرا ذکر آشیاں ہو جائے
جانے کتنے بے قصوروں کو سزائیں مل رہیں جھوٹ لگتا ہے تمہیں تو جیل جا کر دیکھیے
میں سنتری ہوں عورتوں کی جیل کا حضور دو چار قیدی اس لیے کم گن رہا ہوں میں
جو قیدئ محن تھے جمیلہؔ وہ چل بسے زنداں میں کوئی صاحب زنداں نہیں رہا
پتھر تانے لوگ کھڑے ہیں زنداں کی دیوار کے پیچھے
زنداں سے نکلنے کی یہ تدبیر غلط ہے زنجیر کے ٹکڑے کرو دیوار گرا دو
زنداں کی تو اپنے سیر تو کر شاید کوئی بے گناہ نکلے

You have reached the end.
Explore Similar Collections
Zindan FAQs
Zindan collection me kya milega?
Zindan se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.