Poetry Collection

Aangan

Aangan par curated selection jahan sher, ghazal aur nazm ko readable format me discover kiya ja sakta hai.

Total

15

Sher

15

Featured Picks

Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.

کون کہے معصوم ہمارا بچپن تھا کھیل میں بھی تو آدھا آدھا آنگن تھا

اک شجر ایسا محبت کا لگایا جائے جس کا ہمسائے کے آنگن میں بھی سایا جائے

خموشی کے ہیں آنگن اور سناٹے کی دیواریں یہ کیسے لوگ ہیں جن کو گھروں سے ڈر نہیں لگتا

آنگن آنگن خون کے چھینٹے چہرہ چہرہ بے چہرہ کس کس گھر کا ذکر کروں میں کس کس کے صدمات لکھوں

پلٹ نہ جائیں ہمیشہ کو تیرے آنگن سے گداز لمحوں کی بے خواب آہٹوں سے نہ روٹھ

برس رہی ہے اداسی تمام آنگن میں وہ رت جگوں کی حویلی بڑے عذاب میں ہے

دھوپ مسافر چھاؤں مسافر آئے کوئی کوئی جائے گھر میں بیٹھا سوچ رہا ہوں آنگن ہے یا رستہ ہے

غول کے غول مرے صحن میں آ بیٹھتے ہیں یہ پرندے مجھے ہجرت نہیں کرنے دیتے

سو دیے جلائے ہیں دوستوں کے آنگن میں پھر بھی میرے آنگن میں ہر طرف اندھیرا ہے

جانے کس کردار کی کائی میرے گھر میں آ پہنچی اب تو ظفرؔ چلنا ہے مشکل آنگن کی چکنائی میں

You have reached the end.

Explore Similar Collections

Aangan FAQs

Aangan collection me kya milega?

Aangan se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.

Kya is page ki links internal hain?

Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.

Collection ko kaise explore karein?

Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.