آئے کچھ ابر کچھ شراب آئے اس کے بعد آئے جو عذاب آئے
Poetry Collection
Abr
Abr par curated selection jahan sher, ghazal aur nazm ko readable format me discover kiya ja sakta hai.
Total
14
Sher
14
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
گنگناتی ہوئی آتی ہیں فلک سے بوندیں کوئی بدلی تری پازیب سے ٹکرائی ہے
سبزہ و گل کہاں سے آئے ہیں ابر کیا چیز ہے ہوا کیا ہے
ابر برسے تو عنایت اس کی شاخ تو صرف دعا کرتی ہے
فلک پر اڑتے جاتے بادلوں کو دیکھتا ہوں میں ہوا کہتی ہے مجھ سے یہ تماشا کیسا لگتا ہے
یا ابر کرم بن کے برس خشک زمیں پر یا پیاس کے صحرا میں مجھے جینا سکھا دے
برسات کا مزا ترے گیسو دکھا گئے عکس آسمان پر جو پڑا ابر چھا گئے
اٹھا جو ابر دل کی امنگیں چمک اٹھیں لہرائیں بجلیاں تو میں لہرا کے پی گیا
دعائیں مانگی ہیں ساقی نے کھول کر زلفیں بسان دست کرم ابر دجلہ بار برس
دشت پھر کیوں نہیں رہے آباد ابر آزاد ہے ہوا محفوظ

You have reached the end.
Explore Similar Collections
Abr FAQs
Abr collection me kya milega?
Abr se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.