نہ تھی حال کی جب ہمیں اپنے خبر رہے دیکھتے اوروں کے عیب و ہنر پڑی اپنی برائیوں پر جو نظر تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا
Poetry Collection
Aib
Aib par curated selection jahan sher, ghazal aur nazm ko readable format me discover kiya ja sakta hai.
Total
18
Sher
18
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
شرط سلیقہ ہے ہر اک امر میں عیب بھی کرنے کو ہنر چاہئے
حسن یہ ہے کہ دل ربا ہو تم عیب یہ ہے کہ بے وفا ہو تم
دوست ہر عیب چھپا لیتے ہیں کوئی دشمن بھی ترا ہے کہ نہیں
خوش نصیبی میں ہے یہی اک عیب بد نصیبوں کے گھر نہیں آتی
میں اس کے عیب اس کو بتاتا بھی کس طرح وہ شخص آج تک مجھے تنہا نہیں ملا
کسی کے عیب چھپانا ثواب ہے لیکن کبھی کبھی کوئی پردہ اٹھانا پڑتا ہے
اک دن وہ میرے عیب گنانے لگا فراغؔ جب خود ہی تھک گیا تو مجھے سوچنا پڑا
ہمارے عیب میں جس سے مدد ملے ہم کو ہمیں ہے آج کل ایسے کسی ہنر کی تلاش
تیشہ بکف کو آئینہ گر کہہ دیا گیا جو عیب تھا اسے بھی ہنر کہہ دیا گیا
پاس تھا زر تو کوئی عیب نہ تھا سب عیوب آئے بے زری کے ساتھ
بہت ملنے سے عیب دکھتے ہیں کم کم بہت دیکھتے ہیں جو کم دیکھتے ہیں
نہ تھی حال کی جب ہمیں اپنے خبر رہے دیکھتے اوروں کے عیب و ہنر پڑی اپنی برائیوں پر جو نظر تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا
شرط سلیقہ ہے ہر اک امر میں عیب بھی کرنے کو ہنر چاہئے
حسن یہ ہے کہ دل ربا ہو تم عیب یہ ہے کہ بے وفا ہو تم
دوست ہر عیب چھپا لیتے ہیں کوئی دشمن بھی ترا ہے کہ نہیں
خوش نصیبی میں ہے یہی اک عیب بد نصیبوں کے گھر نہیں آتی
میں اس کے عیب اس کو بتاتا بھی کس طرح وہ شخص آج تک مجھے تنہا نہیں ملا
کسی کے عیب چھپانا ثواب ہے لیکن کبھی کبھی کوئی پردہ اٹھانا پڑتا ہے
اک دن وہ میرے عیب گنانے لگا فراغؔ جب خود ہی تھک گیا تو مجھے سوچنا پڑا
ہمارے عیب میں جس سے مدد ملے ہم کو ہمیں ہے آج کل ایسے کسی ہنر کی تلاش
تیشہ بکف کو آئینہ گر کہہ دیا گیا جو عیب تھا اسے بھی ہنر کہہ دیا گیا
پاس تھا زر تو کوئی عیب نہ تھا سب عیوب آئے بے زری کے ساتھ
بہت ملنے سے عیب دکھتے ہیں کم کم بہت دیکھتے ہیں جو کم دیکھتے ہیں
You have reached the end.
Explore Similar Collections
Aib FAQs
Aib collection me kya milega?
Aib se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.