Poetry Collection

Alam

Alam par curated selection jahan sher, ghazal aur nazm ko readable format me discover kiya ja sakta hai.

Total

9

Sher

9

Featured Picks

Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.

حوصلہ ہے تو سفینوں کے علم لہراؤ بہتے دریا تو چلیں گے اسی رفتار کے ساتھ

ہمت ہے تو بلند کر آواز کا علم چپ بیٹھنے سے حل نہیں ہونے کا مسئلہ

ہماری فتح کے انداز دنیا سے نرالے ہیں کہ پرچم کی جگہ نیزے پہ اپنا سر نکلتا ہے

ان دنوں اپنی بھی وحشت کا عجب عالم ہے گھر میں ہم دشت و بیابان اٹھا لائے ہیں

وہ غم ہو یا الم ہو درد ہو یا عالم وحشت اسے اپنا سمجھ اے زندگی جو تیرے کام آئے

You have reached the end.

Explore Similar Collections

Alam FAQs

Alam collection me kya milega?

Alam se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.

Kya is page ki links internal hain?

Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.

Collection ko kaise explore karein?

Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.