شہر کے اندھیرے کو اک چراغ کافی ہے سو چراغ جلتے ہیں اک چراغ جلنے سے
Poetry Collection
Andhera
Darkness is depressing but it is also a reality of human existence and a metaphor of deeper meanings. It is opposed to light as light dispels darkness and restores our sights but it also becomes a passage through which we reach the light. Here are some selections on this theme. We hope you would enjoy these verses.
Total
19
Sher
14
Ghazal
5
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
اندھیروں کو نکالا جا رہا ہے مگر گھر سے اجالا جا رہا ہے
عشق میں کچھ نظر نہیں آیا جس طرف دیکھیے اندھیرا ہے
الفت کا ہے مزہ کہ اثرؔ غم بھی ساتھ ہوں تاریکیاں بھی ساتھ رہیں روشنی کے ساتھ
دیتے نہیں سجھائی جو دنیا کے خط و خال آئے ہیں تیرگی میں مگر روشنی سے ہم
اداس راتوں کی تیرگی میں نہ کوئی تارا نہ کوئی جگنو کسی کا نقش قدم ہی چمکے تو نور کا اعتبار آئے
سو دیے جلائے ہیں دوستوں کے آنگن میں پھر بھی میرے آنگن میں ہر طرف اندھیرا ہے
اندھیرے چھو نہیں سکتے ہیں مجھ کو کہ میرے ساتھ تیری روشنی ہے
اندھیروں میں رہے پر مانگے کے اجالوں سے گھر اپنا ہم نے کبھی ضو فشاں کیا ہی نہیں
سامنے وہ ہیں زلف بکھیرے کتنے حسیں ہیں آج اندھیرے

You have reached the end.
Explore Similar Collections
Andhera FAQs
Andhera collection me kya milega?
Andhera se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.