کچھ اصولوں کا نشہ تھا کچھ مقدس خواب تھے ہر زمانے میں شہادت کے یہی اسباب تھے
Poetry Collection
Asbaab
Asbaab par curated selection jahan sher, ghazal aur nazm ko readable format me discover kiya ja sakta hai.
Total
8
Sher
8
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
میری رسوائی کے اسباب ہیں میرے اندر آدمی ہوں سو بہت خواب ہیں میرے اندر
اپنے جینے کے ہم اسباب دکھاتے ہیں تمہیں دوستو آؤ کہ کچھ خواب دکھاتے ہیں تمہیں
کبھی تو منبر و محراب تک بھی آئے گا یہ قہر قہر کے اسباب تک بھی آئے گا
اس کے اسباب سے نکلا ہے پریشاں کاغذ بات اتنی تھی مگر خوب اچھالی ہم نے
یہی بہت تھے مجھے نان و آب و شمع و گل سفر نژاد تھا اسباب مختصر رکھا
کچھ اصولوں کا نشہ تھا کچھ مقدس خواب تھے ہر زمانے میں شہادت کے یہی اسباب تھے
میری رسوائی کے اسباب ہیں میرے اندر آدمی ہوں سو بہت خواب ہیں میرے اندر
اپنے جینے کے ہم اسباب دکھاتے ہیں تمہیں دوستو آؤ کہ کچھ خواب دکھاتے ہیں تمہیں
کبھی تو منبر و محراب تک بھی آئے گا یہ قہر قہر کے اسباب تک بھی آئے گا
اس کے اسباب سے نکلا ہے پریشاں کاغذ بات اتنی تھی مگر خوب اچھالی ہم نے
یہی بہت تھے مجھے نان و آب و شمع و گل سفر نژاد تھا اسباب مختصر رکھا
You have reached the end.
Explore Similar Collections
Asbaab FAQs
Asbaab collection me kya milega?
Asbaab se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.