میں بستر خیال پہ لیٹا ہوں اس کے پاس صبح ازل سے کوئی تقاضا کیے بغیر
Poetry Collection
Azal
Azal par curated selection jahan sher, ghazal aur nazm ko readable format me discover kiya ja sakta hai.
Total
15
Sher
15
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
ازل سے قائم ہیں دونوں اپنی ضدوں پہ محسنؔ چلے گا پانی مگر کنارہ نہیں چلے گا
کتنے مہ و انجم ہیں ضیا پاش ازل سے لیکن نہ ہوئی کم دل انساں کی سیاہی
میں روح عالم امکاں میں شرح عظمت یزداں ازل ہے میری بیداری ابد خواب گراں میرا
دست جنوں نے پھاڑ کے پھینکا ادھر ادھر دامن ابد میں ہے تو گریباں ازل میں ہے
واپس پلٹ رہے ہیں ازل کی تلاش میں منسوخ آپ اپنا لکھا کر رہے ہیں ہم
روک لیتا ہے ابد وقت کے اس پار کی راہ دوسری سمت سے جاؤں تو ازل پڑتا ہے
مری زمین پہ پھیلا ہے آسمان عدم ازل سے میرے زمانے پہ اک زمانہ ہے
خط پیشانی میں سفاک ازل کے دن سے تیری تلوار سے لکھی ہے شہادت میری
ازل سے سوختہ ساماں ہوں فکر آشیاں کیا ہو نہ گرتی برق تو یہ سوز دل سے جل گیا ہوتا

You have reached the end.
Explore Similar Collections
Azal FAQs
Azal collection me kya milega?
Azal se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.