تجھ سے برہم ہوں کبھی خود سے خفا کچھ عجب رفتار ہے تیرے بغیر
Poetry Collection
Barham
Barham par curated selection jahan sher, ghazal aur nazm ko readable format me discover kiya ja sakta hai.
Total
11
Sher
11
Featured Picks
Is collection se writer-diverse top picks for quick reading.
زندگی سے زندگی روٹھی رہی آدمی سے آدمی برہم رہا
کچھ تو حساس ہم زیادہ ہیں کچھ وہ برہم زیادہ ہوتا ہے
ادھر آ ہم دکھاتے ہیں غزل کا آئنہ تجھ کو یہ کس نے کہہ دیا گیسو ترے برہم نہیں پیارے
ہماری زندگی کہنے کی حد تک زندگی ہے بس یہ شیرازہ بھی دیکھا جائے تو برہم ہے برسوں سے
برہم ہیں مجھ پہ اس لیے دونوں طرف کے لوگ دیوار اٹھ گئی تھی تو در کیوں بنایا ہے
تمام انجمن وعظ ہو گئی برہم لئے ہوئے کوئی یوں ساغر شراب آیا
ہم نشیں دیکھی نحوست داستان ہجر کی صحبتیں جمنے نہ پائی تھیں کہ برہم ہو گئیں
تجھ سے برہم ہوں کبھی خود سے خفا کچھ عجب رفتار ہے تیرے بغیر
زندگی سے زندگی روٹھی رہی آدمی سے آدمی برہم رہا
کچھ تو حساس ہم زیادہ ہیں کچھ وہ برہم زیادہ ہوتا ہے
ادھر آ ہم دکھاتے ہیں غزل کا آئنہ تجھ کو یہ کس نے کہہ دیا گیسو ترے برہم نہیں پیارے
ہماری زندگی کہنے کی حد تک زندگی ہے بس یہ شیرازہ بھی دیکھا جائے تو برہم ہے برسوں سے
برہم ہیں مجھ پہ اس لیے دونوں طرف کے لوگ دیوار اٹھ گئی تھی تو در کیوں بنایا ہے
تمام انجمن وعظ ہو گئی برہم لئے ہوئے کوئی یوں ساغر شراب آیا
ہم نشیں دیکھی نحوست داستان ہجر کی صحبتیں جمنے نہ پائی تھیں کہ برہم ہو گئیں
You have reached the end.
Explore Similar Collections
Barham FAQs
Barham collection me kya milega?
Barham se related curated sher, selected ghazal excerpts aur context-friendly reading flow milega.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.