جو اعلی ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں صراحی سرنگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانہ
Top 20 Sher Series
Top 20 Sher by Haidar Ali Aatish
Haidar Ali Aatish ke selected Top 20 sher ek clean reading flow me, writer aur full-detail links ke saath.
Total
20
Sher
20
Featured Picks
Series se pehle kuch standout sher padhein.
نہ گور سکندر نہ ہے قبر دارا مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے
بت خانہ توڑ ڈالیے مسجد کو ڈھائیے دل کو نہ توڑیئے یہ خدا کا مقام ہے
سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا
ہر شب شب برات ہے ہر روز روز عید سوتا ہوں ہاتھ گردن مینا میں ڈال کے
سفر ہے شرط مسافر نواز بہتیرے ہزارہا شجر سایہ دار راہ میں ہے
فصل بہار آئی پیو صوفیو شراب بس ہو چکی نماز مصلیٰ اٹھائیے
دوستوں سے اس قدر صدمے اٹھائے جان پر دل سے دشمن کی عداوت کا گلہ جاتا رہا
لگے منہ بھی چڑھانے دیتے دیتے گالیاں صاحب زباں بگڑی تو بگڑی تھی خبر لیجے دہن بگڑا
بندش الفاظ جڑنے سے نگوں کے کم نہیں شاعری بھی کام ہے آتشؔ مرصع ساز کا
نہ پوچھ حال مرا چوب خشک صحرا ہوں لگا کے آگ مجھے کارواں روانہ ہوا
رکھ کے منہ سو گئے ہم آتشیں رخساروں پر دل کو تھا چین تو نیند آ گئی انگاروں پر
آفت جاں ہوئی اس روئے کتابی کی یاد راس آیا نہ مجھے حافظ قرآں ہونا
قید مذہب کی گرفتاری سے چھٹ جاتا ہے ہو نہ دیوانہ تو ہے عقل سے انساں خالی

You have reached the end.
Explore Similar Collections
Top 20 Sher by Haidar Ali Aatish FAQs
Haidar Ali Aatish Top 20 me kya milega?
Haidar Ali Aatish ke selected sher readable cards, internal detail links, aur writer discovery ke saath milenge.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.