آنکھیں نہ جینے دیں گی تری بے وفا مجھے کیوں کھڑکیوں سے جھانک رہی ہے قضا مجھے
Top 20 Sher Series
Top 20 Sher by Imdad Ali Bahr
Imdad Ali Bahr ke selected Top 20 sher ek clean reading flow me, writer aur full-detail links ke saath.
Total
20
Sher
20
Featured Picks
Series se pehle kuch standout sher padhein.
ہم نہ کہتے تھے ہنسی اچھی نہیں آ گئی آخر رکاوٹ دیکھیے
خواہش دیدار میں آنکھیں بھی ہیں میری رقیب سات پردوں میں چھپا رکھا ہے اس کے نور کو
مجھ کو رونے تو دو دکھا دوں گا بلبلا ہے یہ آسمان نہیں
جوتا نیا پہن کے وہ پنجوں کے بل چلے کپڑے بدل کے جامے سے باہر نکل چلے
کافر عشق ہوں میں سب سے محبت ہے مجھے ایک بت کیا کہ سمایا ہے کلیسا دل میں
کسی نے کعبہ بنایا کسی نے بت خانہ بنا نہ ایک گھروندا تمہارے گھر کی طرح
دیوانگی میں پھینک رہے تھے جو ہم لباس اتری قبا بخار بدن سے اتر گیا
میرا دل کس نے لیا نام بتاؤں کس کا میں ہوں یا آپ ہیں گھر میں کوئی آیا نہ گیا
بھٹک کے کوئی گیا دیر کو کوئی کعبے عجیب بھول بھلیاں ہے مرحلہ دل کا
بے طرح دل میں بھرا رہتا ہے زلفوں کا دھواں دم نکل جائے کسی روز نہ گھٹ کر اپنا
انگلیاں تو نے جو اے رشک چمن چٹکائیں مجھ کو غنچوں کے چٹکنے کی صدائیں آئیں
تلاش یار میں گردش کو میں طوف حرم سمجھوں کروں چاروں طرف سجدے کہ وہ ہر سو نکلتے ہیں
مدت سے التفات مرے حال پر نہیں کچھ تو کجی ہے دل میں کہ سیدھی نظر نہیں

You have reached the end.
Explore Similar Collections
Top 20 Sher by Imdad Ali Bahr FAQs
Imdad Ali Bahr Top 20 me kya milega?
Imdad Ali Bahr ke selected sher readable cards, internal detail links, aur writer discovery ke saath milenge.
Kya is page ki links internal hain?
Haan, collection links, writer links aur detail links sab Kuch Alfaaz ke internal routes par map kiye gaye hain.
Collection ko kaise explore karein?
Type filter (Sher/Ghazal/Nazm), featured picks aur similar collections rail use karke fast discovery kar sakte hain.